BR100 Decreased By (-0.2%)
BR30 Decreased By (-0.49%)
KSE100 Decreased By (-0.06%)
KSE30 Decreased By (-0.02%)
BAFL 56.49 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
BIPL 24.67 Increased By ▲ 0.04 (0.16%)
BOP 29.95 Decreased By ▼ -0.17 (-0.56%)
CNERGY 12.71 Decreased By ▼ -0.27 (-2.08%)
DFML 18.44 Increased By ▲ 0.95 (5.43%)
DGKC 188.30 Increased By ▲ 1.08 (0.58%)
FABL 93.43 Decreased By ▼ -0.28 (-0.3%)
FCCL 51.74 Increased By ▲ 0.09 (0.17%)
FFL 14.45 Decreased By ▼ -0.04 (-0.28%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 303.35 Decreased By ▼ -0.43 (-0.14%)
HUBC 199.30 Increased By ▲ 0.34 (0.17%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 6.01 Decreased By ▼ -0.05 (-0.83%)
LOTCHEM 26.33 Increased By ▲ 0.16 (0.61%)
MLCF 90.90 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
OGDC 314.90 Increased By ▲ 1.51 (0.48%)
PAEL 35.00 Decreased By ▼ -0.24 (-0.68%)
PIBTL 14.27 Decreased By ▼ -0.44 (-2.99%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 220.20 Decreased By ▼ -1.16 (-0.52%)
PRL 89.65 Decreased By ▼ -1.57 (-1.72%)
SNGP 90.65 Decreased By ▼ -0.22 (-0.24%)
SSGC 23.29 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
TELE 7.43 Decreased By ▼ -0.18 (-2.37%)
TPLP 12.15 Decreased By ▼ -0.41 (-3.26%)
TRG 54.55 Decreased By ▼ -1.24 (-2.22%)
UNITY 7.97 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.01 Increased By ▲ 0.01 (1%)

حکومت نے آئندہ بجٹ (2024-25) میں سابقہ قبائلی علاقوں کے لئے ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں سے استثنیٰ کو 30 جون 2024 کے بعد مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ 45 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لئے کیا گیا ہے ۔

معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے فنانس ایکٹ 2023 کے تحت سابق قبائلی علاقوں کے لئے ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں سے استثنیٰ میں 30 جون 2024 تک ایک سال کی توسیع کی تھی۔

یہ استثنیٰ 30 جون 2024 تک تھی لیکن آئندہ بجٹ میں اس استثنیٰ میں مزید توسیع کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ مذکورہ اقدام سے محصولات کا اثر تقریباً 45 ارب روپے ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس حوالے سے ٹیکس تجویز کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے سابقہ قبائلی علاقوں کے لیے استثنیٰ واپس لینے کی تجویز دی ہے۔

سابقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں / صوبائی زیر انتظام قبائلی علاقوں میں واقع لوہے / اسٹیل ، پلاسٹک ، گھی ، ٹیکسٹائل اور دیگر شعبوں / صنعتوں کے صنعتی یونٹوں کو ٹیکس چھوٹ دی گئی ۔

واضح رہے کہ حکومت نے رواں سال کے بجٹ میں جون 2023 میں سیلز اور انکم ٹیکس کی چھوٹ میں مزید ایک سال کے لیے توسیع کی تھی۔

ابتدائی طور پر حکومت نے رواں سال کے بجٹ سے قبل استثنیٰ واپس لینے کی تجویز پیش کی تھی لیکن بعد میں اس نے استثنیٰ کو 30 جون 2024 تک برقرار رکھا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.