BR100 Increased By (0.11%)
BR30 Decreased By (-0.26%)
KSE100 Increased By (0.12%)
KSE30 Increased By (0.09%)
BAFL 56.75 Decreased By ▼ -0.45 (-0.79%)
BIPL 27.18 Increased By ▲ 0.29 (1.08%)
BOP 34.10 Increased By ▲ 0.41 (1.22%)
CNERGY 9.92 Decreased By ▼ -0.69 (-6.5%)
DFML 18.16 Increased By ▲ 0.11 (0.61%)
DGKC 207.00 Decreased By ▼ -2.90 (-1.38%)
FABL 100.18 Increased By ▲ 1.23 (1.24%)
FCCL 54.61 Increased By ▲ 0.87 (1.62%)
FFL 16.70 Increased By ▲ 0.24 (1.46%)
GGL 24.87 Increased By ▲ 1.05 (4.41%)
HBL 301.99 Decreased By ▼ -0.43 (-0.14%)
HUBC 219.15 Increased By ▲ 0.21 (0.1%)
HUMNL 10.48 Decreased By ▼ -0.06 (-0.57%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.14 (1.92%)
LOTCHEM 29.35 Decreased By ▼ -0.30 (-1.01%)
MLCF 94.35 Decreased By ▼ -2.01 (-2.09%)
OGDC 316.40 Decreased By ▼ -1.82 (-0.57%)
PAEL 43.15 Increased By ▲ 1.38 (3.3%)
PIBTL 16.72 Decreased By ▼ -0.09 (-0.54%)
PIOC 296.50 Decreased By ▼ -0.12 (-0.04%)
PPL 220.50 Increased By ▲ 0.33 (0.15%)
PRL 49.05 No Change ▼ 0.00 (0%)
SNGP 104.94 Decreased By ▼ -1.19 (-1.12%)
SSGC 28.17 Decreased By ▼ -0.97 (-3.33%)
TELE 8.80 Decreased By ▼ -0.02 (-0.23%)
TPLP 13.40 Increased By ▲ 0.89 (7.11%)
TRG 60.30 Increased By ▲ 0.08 (0.13%)
UNITY 10.44 Increased By ▲ 0.42 (4.19%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجر رہنما نعیم میر کو ملک بھر کے 30 لاکھ ریٹیلرز/دکانداروں کی رجسٹریشن کے لیےتاجر دوست اسکیم کا چیف کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا ۔

ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر نے نعیم میر کو اس اسکیم کے کامیاب نفاذ کے لیے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کی سہولت کی نگرانی کے لیے چیف کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ وہ اس مقصد کے لیے تجارتی اداروں سے ممبران کو منتخب کر سکتا ہے۔

واضح رہے کہ نعیم میر آل پاکستان انجمن تاجران کی سپریم کونسل کے چیئرمین ہیں۔

رواں ماہ ایف بی آر نے 10 لاکھ سے زائد خوردہ فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے تاجر دوست اسکیم کے تحت رجسٹریشن کا آغاز کیا ہے ۔

تمام نان فائلرز اور غیر رجسٹرڈ تاجر اور دکاندار انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 181 کے تحت رجسٹریشن کے لیے درخواست دیں گے۔

30 اپریل 2024 تک ایف بی آر نے 105 میں سے صرف 75 ریٹیلرز اور دکانداروں کو رجسٹر کیا تاہم اب نعیم میر رجسٹریشن کے لیے ملک بھر کے خوردہ فروشوں اور تھوک فروشوں کے ساتھ رابطہ قائم کریں گے۔

یاد رہے کہ ایف بی آر نے 30 لاکھ خوردہ فروشوں/دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا تخمینہ لگایا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024

Comments

Comments are closed.