ایشیا بحرالکاہل کی عمر رسیدہ آبادی میں دائمی بیماریوں کا بڑھتا بحران، ماہرین کا بروقت اقدامات پر زور ماہرین نے طویل عمر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے موجودہ نظاموں کی ازسرِنو تشکیل پر تبادلۂ خیال کیا شائع 14 نومبر 2026 08:00pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کی کمی سے 3884 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 14 نومبر 2026 04:03pm
14 ہزار سے زائد بڑے خوردہ فروش اور ریسٹورنٹس پی او ایس نظام سے منسلک ہوگئے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم نومبر 2026 تک 14,078 بڑے ریٹیلرز، ٹیکسٹائل اور چمڑے کی مصنوعات کے خوردہ... شائع 14 نومبر 2026 03:28pm
بلال اظہر کیانی کا بینکوں پر کیش لیس پاکستان اقدام میں تیزی لانے پر زور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے وزیر اعظم کے کیش لیس پاکستان اقدام کے حوالے سے بینکوں کے صدور، چیف... شائع 14 نومبر 2026 03:19pm
پی ایچ ایم اے کا ایس ایم ایز کیلئے 300 ارب روپے کی برآمدی فنانسنگ مختص کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم فیصلہ ایس ایم ایز کے شعبے کو مضبوط بنانے، سستے قرضوں تک رسائی بہتر بنانے اور برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا عکاس ہے، سید ضیا علمدار حسین شائع 14 نومبر 2026 03:08pm
پاکستان کے معدنیاتی شعبے میں نئی پیش رفت، پی ایم آئی ایف 2026 کے پانچ اہم نکات پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 (پی ایم آئی ایف 26) کا انعقاد 12 اور 13 نومبر 2026 کو اسلام آباد میں ہوا۔ فورم میں... شائع 14 نومبر 2026 02:58pm
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی گاڑیوں کی اسکیم، وزارتِ تجارت کا منتقلی پر پابندی کی شرط سختی سے نافذ کرنے کا مطالبہ وزارتِ تجارت نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اسکیموں کے تحت منگوائی جانے والی... شائع 14 نومبر 2026 12:11pm
پاکستان اور ایتھوپیا کا تجارتی تعاون بڑھانے اور ڈبلیو ٹی او سے متعلق مسائل حل کرنے پر اتفاق سفارتی سطح پر پائے جانے والے خیرسگالی کے جذبات کو ٹھوس تجارتی نتائج میں تبدیل کیا جائے، جام کمال شائع 14 نومبر 2026 11:20am
بڑی تنظیمی تبدیلیاں، ایف بی آر نے ٹیکس محکمے علیحدہ کر دیے جمعہ کی رات گئے ایک غیر معمولی پیشرفت کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اصلاحات، ٹیکسوں کے انضمام اور ہم... شائع 14 نومبر 2026 11:04am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر