ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے لیے الگ ڈھانچہ قائم کردیا، ممبر کا نیا عہدہ تخلیق دو چیف اور چھ سیکنڈ سیکریٹریز سمیت افسران تعینات، نئے ڈھانچے کے تحت انتظامی اور تکنیکی امور کی نگرانی ہوگی شائع 15 نومبر 2026 02:46pm
لاہور چیمبر کا معدنی وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے ویلیو ایڈیشن پر زور معدنی شعبے کی مکمل ویلیو چین کی ترقی سے صنعتی سرگرمیوں، غیر ملکی سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ممکن ہے, علی اصغر شائع 15 نومبر 2026 02:30pm
غیر قانونی کال سینٹرز اور جوئے کی ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، 154 ملزمان گرفتار، این سی سی آئی اے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی، والدین بچوں کی ملازمت اور کال سینٹرز کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر شعیب خان شائع 15 نومبر 2026 02:20pm
تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلوے کی آمدن 100 ارب روپے سے تجاوز کرگئی، وفاقی وزیر وزیراعظم کے وژن کے تحت پاکستان ریلوے رواں مالی سال کے دوران 160 ارب روپے آمدن کا ہدف حاصل کرنے کے لیے پُرعزم ہے، حنیف عباسی شائع 15 نومبر 2026 02:07pm
سولر ایسوسی ایشن کا ای وی چارجنگ کیلئے یکساں قومی ٹیرف مقرر کرنے کا مطالبہ پی ایس اے کے مطابق چارجنگ کے زیادہ اور غیر یقینی اخراجات الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کی حوصلہ افزائی کے لیے حکومتی مالی مراعات کو غیر مؤثر بنا سکتے ہیں۔ شائع 15 نومبر 2026 12:11pm
فیسکو کا مجاز شیئر کیپٹل 50 ارب سے بڑھا کر 100 ارب روپے کرنے کی تجویز اس اقدام کا مقصد مستقبل میں سرمایہ بڑھانے اور نئے شیئرز کے اجرا کے لیے اضافی گنجائش فراہم کرنا ہے۔ شائع 15 نومبر 2026 10:39am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر