ٹیکنو اور انفنکس بنانے والی کمپنی کا پاکستان میں موبائل فونز کے پرزہ جات کی تیاری شروع کرنے پر غور کمپنی نے پاکستان میں اپنی کاروباری سرگرمیوں کی تفصیلات سے آگاہ کردیا شائع 13 نومبر 2026 05:54pm
پام آئل کی قیمتوں میں تین ہفتوں بعد پہلا ہفتہ وار اضافہ پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 22 رنگٹ اضافے کے بعد 4,462 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر بند ہوا شائع 13 نومبر 2026 04:35pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کی کمی ریکارڈ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 49 ڈالر کی نمایاں کمی سے 3891 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 13 نومبر 2026 04:21pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری *ڈالر کے مقابلےمیں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.60 روپے پر بند شائع 13 نومبر 2026 04:10pm
چاغی میں آٹھ مقامات پر تانبے اور سونے کے ذخائر کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں، این آر ایل محمد علی طبہ نے پاکستان میں معدنیات کی تلاش کے لیے این آر ایل کے 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے پہلے سے اعلان کردہ عزم کا اعادہ کیا شائع 13 نومبر 2026 02:49pm
نشاط گروپ کی پاکستان کی نئی بندرگاہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری اور نشاط گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشا کے درمیان ملاقات اپ ڈیٹ 14 نومبر 2026 10:43am
راست کیو آر ادائیگیوں پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ اجلاس میں اسٹیٹ بینک کے حکام، راست کے چیف ایگزیکٹو افسر اور کارنداز کے نمائندوں کی شرکت شائع 13 نومبر 2026 12:30pm
سردیوں کی آمد، پاکستان کا ایل این جی کی خریداری کا فیصلہ، 2 کارگوز کیلئے بولیاں طلب پہلا کارگو 14 سے 16 دسمبر 2026ء کے دوران ، دوسرا 9 سے 11 جنوری 2027ء کے دوران فراہم کیا جائے گا شائع 13 نومبر 2026 11:45am
سستے داموں خریداری سے سونے کی قیمت میں اضافہ، ہفتہ وار بنیاد پر کمی کا امکان اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.1 فیصد اضافے کے بعد 3,918.59 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 13 نومبر 2026 11:31am
اینویڈیا کے حصص کی قدر 14 سال کی کم ترین سطح پر، قیادت کی تبدیلی اور اے آئی خدشات برقرار چیف فنانشل آفیسر کولیٹ کریس عبوری چیف ایگزیکٹو مقرر شائع 13 نومبر 2026 11:17am
مالی سال 2026-27ء، گیس قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواستیں جمع دونوں کمپنیوں کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے سابقہ تاریخوں سے کرنے کی درخواست شائع 13 نومبر 2026 10:54am
شرح سود میں اضافے کے امکانات، ڈالر 19 ماہ کی بلند سطح کے قریب، ین 160 کی سطح پر یورو کی قدر 0.1 فیصد کمی کے بعد 1.1049 ڈالر ہوگئی شائع 13 نومبر 2026 10:49am
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس بڑھ گیا بینچ مارک انڈیکس 177,873.87 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 13 نومبر 2026 08:14pm
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 39 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافے سے 96.21 ڈالر فی بیرل ہوگئی اپ ڈیٹ 13 نومبر 2026 07:01pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر