پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تجارت، سیاحت، تعلیم اور حلال صنعت میں تعاون بڑھانے پر زور؛ ملائیشیا کا 2027ء تک سیاحتی مہم جاری رکھنے کا اعلان، آسیان کے سیکریٹری جنرل کا رواں ماہ پاکستان کا پہلا دورہ متوقع
کویت پیٹرولیم پاکستانی بندرگاہوں اور ذخیرہ گاہوں سے استفادہ کرے گی،
پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی فروخت اور علاقائی منڈیوں کو دوبارہ برآمد کی راہ ہموار؛ توانائی، ریفائننگ اور لاجسٹکس میں سرمایہ کاری پر بھی بات چیت
یہ پیش رفت بین الاقوامی توانائی سے متعلق مشاورتی اور تحقیقی کمپنی ووڈ میکنزی کے ایک وفد اور وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آئی