ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 276.62 روپے پر بند ہوا شائع 11 نومبر 2026 04:56pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کی کمی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2915 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے ہوگئی۔ شائع 11 نومبر 2026 04:03pm
پی سی ہوٹلز کی مالک کمپنی کی تنظیم نو، ٹھٹہ سیمنٹ اور فوجی فاؤنڈیشن میں معاہدہ فوجی فاؤنڈیشن نے 2 نومبر 2026 کو پاکستان سروسز کے 6,406,797 ووٹنگ شیئرز فی حصص 1,022.42 روپے میں خریدے شائع 11 نومبر 2026 02:59pm
امریکی پابندیوں کے باوجود چینی یونیورسٹی نے اینویڈیا کے ایچ 200 چپس خرید لیے یہ یونیورسٹی چین کے دفاعی شعبے سے وابستہ سات جامعات کے گروپ میں شامل ہے اور 2001 سے امریکی تجارتی پابندیوں کی فہرست میں موجود ہے شائع 11 نومبر 2026 02:27pm
کموڈٹیز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد اضافے کے بعد 4,043.62 ڈالر فی اونس ہوگئی اپ ڈیٹ 11 نومبر 2026 02:11pm
اسٹاک ایکسچینج : کے ایس ای 100 انڈیکس میں 250 سے زائد پوائنٹس کی کمی بینچ مارک انڈیکس 179,083.80 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 11 نومبر 2026 07:15pm
او جی ڈی سی ایل نے خیرپور میں گیس دریافت کرلی لسٹڈ کمپنی نے بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔ شائع 11 نومبر 2026 09:53am
بیرون ملک تجارتی مشنز میں تعیناتی، وزارت تجارت نے نئی میرٹ پالیسی متعارف کرادی پالیسی کے تحت تین اقسام کے ملازمین بیرون ملک تعیناتی کے اہل ہوں گے، جن میں کمرشل اسسٹنٹس، ڈرائیورز اور میسنجر کم ڈرائیورز، جبکہ سیکیورٹی گارڈز شامل ہیں شائع 11 نومبر 2026 09:43am
ٹیکسٹائل برآمدات چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات مالی سال 2025-26 کے دوران 0.3 فیصد اضافے سے 18 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں شائع 11 نومبر 2026 09:33am
مالیات مہنگائی کے خدشات، ڈالر دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا چھ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ظاہر کرنے والا ڈالر انڈیکس 102.22 پر مستحکم رہا شائع 11 نومبر 2026 09:05am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر