مارکیٹ کیپٹلائزیشن کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی اور قدیم کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 2 فیصد سے زائد کمی کے بعد 73 ہزار 708 ڈالر پر آ گئی، جو اگست کے بعد کی کم ترین سطح ہے
یہ پیش رفت ایک میڈیا رپورٹ کے بعد سامنے آئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہوانگ کے سنگاپور کی کمپنی میگاسپیڈ کی سابق عہدیدار ایلس ہوانگ سے قریبی تعلقات تھے