پیٹرول 8 روپے اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا نئی قیمتوں کا اطلاق 11 نومبر کیلئے ہوگا شائع 10 نومبر 2026 11:24pm
الیکٹرک پک اَپ ٹرکوں کی منڈی کا ایک اور شکار، ٹیسلا سائبر ٹرک کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ ایلون مسک کی کمپنی آئندہ سال جون یا جولائی میں سائبر ٹرک کی اسمبلی لائن بند کردے گی، فروخت میں نمایاں کمی کے بعد روبوٹیکسی سائبر کیب کی تیاری پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ شائع 10 نومبر 2026 07:54pm
ترسیلاتِ زر اب پاکستان کے پورے بیرونی خسارے کو پورا کرنے کے لیے کافی ہیں، تجزیہ کار ایمرے اکچکماک کے مطابق یہ بہتری 2023 کی صورتحال کے بالکل برعکس ہے شائع 10 نومبر 2026 04:31pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر کی کمی سے 4083 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 10 نومبر 2026 03:16pm
بزنس مین پینل کا توانائی کے شعبے میں جامع اصلاحات کرنے کا مطالبہ پاکستان ہر سال تقریباً 3.5 کھرب روپے کی ایسی توانائی درآمدات پر خرچ کر رہا ہے جن سے بچا جا سکتا ہے، میاں انجم نثار شائع 10 نومبر 2026 02:18pm
حکومت نے حیسکو، سیپکو اور نیسپاک کے بورڈز میں تبدیلیوں کی منظوری دیدی یہ پیش رفت منگل کو سرکاری ملکیتی اداروں سے متعلق کابینہ کمیٹی (سی سی او ایس او ایز) کے اجلاس میں سامنے آئی شائع 10 نومبر 2026 01:48pm
قانونی سافٹ ویئر ہاؤسز اور آئی ٹی کمپنیوں پر این سی سی آئی اے کے چھاپے قابلِ مذمت ہیں، پاشا قانونی کاروباری اداروں اور دھوکہ دہی میں ملوث اسکیم سینٹرز کے درمیان واضح فرق رکھا جائے شائع 10 نومبر 2026 01:07pm
پیداوار میں اضافہ، ملائیشین پام آئل کے ذخائر اکتوبر میں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ذخائر بڑھ کر 3.62 ملین میٹرک ٹن ہوگئے، ط شائع 10 نومبر 2026 12:56pm
سونے کی قیمت میں کمی، سرمایہ کاروں کی توجہ امریکی مہنگائی کے اعدادوشمار پر مرکوز اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,114.48 ڈالر فی اونس پر آگئی شائع 10 نومبر 2026 11:57am
مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ترسیلات زر 14 فیصد بڑھ گئیں ماہانہ بنیادوں پر بھی ترسیلات زر میں 8.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو ستمبر 2026 میں 3.6 ارب ڈالر تھیں اپ ڈیٹ 11 نومبر 2026 09:36am
اسٹاک امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 179,335.24 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 10 نومبر 2026 06:45pm
بجلی کے شعبے پر 169 ارب روپے واجب الادا، گیس سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، ایس این جی پی ایل ایس این جی پی ایل نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (گارنٹی) (سی پی پی اے-جی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو خط لکھ دیا شائع 10 نومبر 2026 09:26am
مالیات امریکی افراط زر کے اعداد و شمار سے قبل ڈالر مستحکم پیر کو آسٹریلوی ڈالر تقریباً ایک فیصد اضافے کے بعد منگل کی صبح 0.6921 ڈالر پر آگیا شائع 10 نومبر 2026 09:03am
ٹی سی پی نے چینی کی برآمد کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرلیں یہ اقدام وفاقی حکومت کی جانب سے اضافی چینی کے ذخیرے کی برآمد کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے شائع 10 نومبر 2026 08:57am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر