لاہور ایئرپورٹ کے توسیعی منصوبوں اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ كام بروقت اور مؤثر موثر طریقے كے ساتھ مكمل كریں، ڈی جی پی اے اے شائع 08 نومبر 2026 02:00pm
ایف سی سی آئی صدر کی چینی سرمایہ کاروں کو ٹرک اسمبلنگ اور پرزہ جات سازی میں سرمایہ کاری کی دعوت مہنگی درآمدات کے متبادل کے لیے مقامی سطح پر گاڑیوں کی اسمبلنگ اور آٹو پارٹس کی تیاری ضروری ہے، صدر عارف احسان ملک شائع 08 نومبر 2026 01:47pm
بھارتی میڈیا نے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا اعتراف کرلیا مغربی ایشیا کی کشیدگی کے باوجود پاکستان کے ذخائر میں ہفتہ وار 11 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا، ٹائمز آف انڈیا شائع 08 نومبر 2026 01:36pm
سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، زائدالمیعاد اشیائے خورونوش اور کھانے میں بال ملنے پر کیفے کو 2 لاکھ روپے جرمانہ سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک کیفے پر چھاپے کے دوران زائدالمیعاد اشیائے خورونوش اور متعدد کھانے کی مصنوعات میں بال پائے جانے پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا شائع 08 نومبر 2026 01:29pm
ٹیسلا کا سائبر ٹرک کے زیر التوا آرڈرز مکمل کرنے کیلئے اضافی شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ 2023 کے آخر میں صارفین کو فراہم کیے جانے والے سائبر ٹرک کی فروخت توقعات سے کم رہی شائع 08 نومبر 2026 11:05am
حکومت کا ایس ایم ای برآمد کنندگان کیلئے 300 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان اس اقدام کا مقصد ایس ایم ایز کو رعایتی شرح پر قرضوں تک رسائی بہتر بنانا، کاروباری لاگت کم کرنا اور ملکی برآمدات کی مسابقتی صلاحیت مضبوط بنانا ہے شائع 08 نومبر 2026 09:39am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر