جنوری تا ستمبر 2026 کے دوران کارپوریٹ قرضوں کا اجرا 291 ارب روپے تک پہنچ گیا، وزارت خزانہ حکومت کی کیپیٹل مارکیٹ میں اصلاحات، سرمایہ کاروں کی تعداد اور طویل مدتی مالی وسائل تک رسائی بڑھانے پر توجہ شائع 30 اکتوبر 2026 07:40pm
پاکستانی آٹو میکر سازگار نے فلپائن میں گاڑیاں تیار کرنے کا پلانٹ کھول لیا پلانٹ میں سالانہ 12 ہزار تین پہیوں والی گاڑیاں اسمبل کرنے کی گنجائش ہے شائع 30 اکتوبر 2026 04:42pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5100 روپے کی بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر کی نمایاں کمی سے 3980 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 30 اکتوبر 2026 04:19pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.75 روپے پر بند شائع 30 اکتوبر 2026 04:14pm
کم قیمتوں پر خریداری سے پام آئل ایک فیصد سے زائد مہنگا، ہفتہ وار گراوٹ کا امکان برقرار پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 53 رنگٹ یا 1.15 فیصد اضافے سے 4,669 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی شائع 30 اکتوبر 2026 03:36pm
پاکستان کا موبائل فونز کی تیاری میں مقامی ویلیو ایڈیشن 50 فیصد تک بڑھانے کا ہدف سرکاری دستاویز کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار نئی پالیسی کا جائزہ لے رہی ہے شائع 30 اکتوبر 2026 02:57pm
اڈلفائی کا آئندہ ماہ پی ایس ایکس میں آئی پی او لانے کا منصوبہ کمپنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے حصص جاری کرکے 65 کروڑ 20 لاکھ روپے تک سرمایہ جمع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے شائع 30 اکتوبر 2026 01:55pm
او جی ڈی سی ایل کا منافع 53 فیصد بڑھ کر 58.5 ارب روپے ہوگیا کمپنی کے منافع میں تقریباً 53 فیصد اضافہ ریکارڈ شائع 30 اکتوبر 2026 12:39pm
کرپٹو تاریخ کی سب سے بڑی واردات، بائنانس سے 6.3 ارب ڈالر کی چوری، اثاثے منجمد سرمایہ کار ڈیجیٹل اثاثوں کی ملکیت سے وابستہ خطرات پر ازسرنو غور کرسکتے ہیں، تجزیہ کار شائع 30 اکتوبر 2026 12:24pm
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے ماہ گرنے کا خدشہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,000.54 ڈالر فی اونس رہی شائع 30 اکتوبر 2026 11:22am
اسٹاک ایکسچینج : اختتامی لمحات میں فروخت کے دباؤ سے 100 انڈیکس منفی زون میں بند بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 166,409.25 پوائنٹس پر بند ہوا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2026 07:30pm
ہیلیون پاکستان نے جامشورو میں پیناڈول کی مقامی سطح پر تیاری کا آغاز کردیا یہ پیش رفت اکتوبر 2023 میں اعلان کردہ تقریباً ایک کروڑ ڈالر (تقریباً 2.8 ارب روپے) کی سرمایہ کاری کے بعد سامنے آئی ہے۔ شائع 30 اکتوبر 2026 10:46am
بیٹری اسٹوریج درآمدات 6 ماہ میں 4.5 گیگاواٹ سے تجاوز کر گئیں یہ ملک کی تاریخ میں اب تک مجموعی طور پر درآمد کیے گئے 9.5 گیگاواٹ آلات کی تقریباً نصف مقدار کے برابر ہے شائع 30 اکتوبر 2026 10:38am
اسٹیٹ بینک نے ایس ایم ایز کیلئے ڈیجیٹل فنانسنگ پورٹل متعارف کرادیا پورٹل کا مقصد فنانسنگ کے خواہشمند کاروباری اداروں اور مالیاتی اداروں کے درمیان روابط مضبوط بنانا ہے شائع 30 اکتوبر 2026 09:50am
ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ کی رقم سرکاری سیکیورٹیز میں لگانے کی منظوری حکومت نے برآمد کنندگان کے لیے کاروباری لاگت کم کرنے کے اقدامات کے تحت سرچارج کی وصولی معطل کی تھی شائع 30 اکتوبر 2026 09:43am
مالیات بینک آف جاپان کے فیصلے سے قبل ین مستحکم، ڈالر کمزور یورو 1.1185 ڈالر پر مستحکم رہا، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.1 فیصد اضافے سے 1.3390 ڈالر پر پہنچ گیا شائع 30 اکتوبر 2026 09:17am
ڈیزل کی قیمت میں 85 پیسے فی لیٹر اضافہ، پیٹرول کی قیمت برقرار نظرثانی شدہ قیمتوں کا اطلاق 30 اکتوبر 2026 کیلئے ہوگا شائع 30 اکتوبر 2026 12:01am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر