ای سی سی کی اسٹریٹجک ڈیجیٹل والٹ کمپنی کے بورڈ ارکان کی تقرریوں کی منظوری پی ایس او کے بورڈ میں دو ارکان کی نامزدگی منظور، فارما ایکسپورٹ پروموشن کونسل کے قیام کی تجویز پر فیصلہ مؤخر شائع 26 اکتوبر 2026 11:25pm
پاکستان اور امریکا کے درمیان طویل مدتی توانائی فراہمی کے معاہدوں پر بات چیت پاکستان اور امریکا نے دوطرفہ توانائی تعاون کو فروغ دینے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا ہے، جن میں طویل مدتی توانائی... شائع 26 اکتوبر 2026 06:46pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ چاندی کی فی تولہ قیمت 20 روپے کے اضافے سے 5878 روپے ہوگئی شائع 26 اکتوبر 2026 01:55pm
مہنگائی اور توانائی کی قیمتوں سے متعلق خدشات، اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود بڑھا کر 12 فیصد کر دی شرحِ سود میں اضافے کا فیصلہ مارکیٹ کی توقعات کے مطابق 10 میں سے 9 ارکان نے پالیسی ریٹ بڑھانے کے حق میں ووٹ دیا اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2026 07:31pm
عالمی توانائی ایجنسی کو 2027 میں بھی توانائی منڈیوں کی جنگ سے پہلے کی سطح پر واپسی کی توقع نہیں حکومتوں اور کاروباری اداروں کو توانائی کے تحفظ کو اولین ترجیح بناتے ہوئے مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار رہنا چاہیے، فاتح بیرول شائع 26 اکتوبر 2026 11:37am
گل احمد ٹیکسٹائل کی نوری آباد میں 43.75 ایکڑ اراضی خریدنے کی منظوری اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ ٹیکسٹائل کمپنی نے پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ارسال کردہ نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کیا شائع 26 اکتوبر 2026 11:24am
کموڈٹیز امریکی فیڈ کے فیصلے پر نظریں، سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ قیمت 0.4 فیصد اضافے کے بعد 4,009.87 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 26 اکتوبر 2026 10:53am
اسٹاک پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس 650 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند بینچ مارک انڈیکس 163,038.46 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2026 07:36pm
مالیات مرکزی بینکوں کے اہم فیصلوں سے قبل عالمی کرنسی مارکیٹ میں محدود اتار چڑھاؤ امریکی 10 سالہ ٹریژری بانڈز کا منافع کم ہوکر 4.974 فیصد جبکہ 30 سالہ بانڈز کا منافع 5.299 فیصد پر آگیا شائع 26 اکتوبر 2026 09:27am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر