لاہور، اسلام آباد کا فاصلہ 380 سے کم کرکے 280 کلومیٹر کرنے کے منصوبے پر کام جاری ہے، جس سے گوجرانوالہ، گجرات، لالہ موسیٰ، کھاریاں اور جہلم کے لیے سفری سہولت بہتر ہوگی، وفاقی وزیر مواصلات
پیرا فورس، سول ڈیفنس اور مقامی اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے ایل پی جی کی ری فلنگ اور ایک سلنڈر سے دوسرے سلنڈر میں گیس منتقل کرنے کے خلاف جاری کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں، ایسوسی ایشن
ثاقب فیاض مگوں کی قیادت میں بی ایم پی پروگریسو گروپ کے ساتھ اتحاد کامیاب، مستقبل میں بھی اس تعاون کو جاری رکھا جائے گا، تاہم آئندہ ایف پی سی سی آئی انتخابات میں بی ایم پی کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار نہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عاطف اكرام شیخ
کسی ایک کمپنی کے حصص میں ان کی مجموعی سرمایہ کاری کی حد ٹئیر ون کیپیٹل کے 5 فیصد یا متعلقہ کمپنی کے ادا شدہ حصص کے 10 فیصد، ان دونوں میں سے جو بھی کم ہو، مقرر کی گئی ہے