حکومت نے کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی خصوصی اقتصادی زون قرار دے دیا بورڈ نے نجی شعبے میں قائم خصوصی اقتصادی زونز کو یوٹیلیٹیز اور متعلقہ خدمات کی فراہمی کے لیے اہلیت کے معیار کی بھی منظوری دے دی شائع 23 اکتوبر 2026 11:36pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کی بڑی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 70 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4020 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 23 اکتوبر 2026 04:09pm
پاکستان میں معاشی استحکام برقرار رکھنے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں، عالمی بینک عالمی بینک کے مطابق استحکام کی کوششوں اور بروقت پالیسی اقدامات سے حاصل ہونے والے مالیاتی تحفظ نے پاکستان کو بیرونی دباؤ سے نمٹنے میں مدد دی ہے شائع 23 اکتوبر 2026 03:54pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی 3 پیسے کے اضافے سے 276.82 روپے فی ڈالر پر بند شائع 23 اکتوبر 2026 03:49pm
پاکستان مالدیپ کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، جام کمال مالدیپ کو غذائی مصنوعات، ادویہ، جراحی کے آلات، ٹیکسٹائل اور تعمیراتی سامان فراہم کیا جاسکتا ہے، وفاقی وزیر تجارت شائع 23 اکتوبر 2026 03:24pm
ملک کے 24 شہروں میں فائیو جی کی 1,782 سائٹس نصب کردی گئیں جاز 1,015 مقامات کے ساتھ سرفہرست، زونگ 640 مقامات کے ساتھ دوسرے نمبر پر اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2026 03:14pm
کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس کا شرح سود سنگل ڈیجٹ میں لانے کا مطالبہ ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب، صنعت و تجارت کو نئی رفتار ملے گی، سلیم مکاتی اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2026 12:03am
ایچ بی ایل کا 9 ماہ میں قبل از ٹیکس منافع 115 ارب روپے ریکارڈ بعد از ٹیکس منافع 54.1 ارب روپے تک پہنچ گیا شائع 23 اکتوبر 2026 02:19pm
بینک الفلاح کے منافع میں 42.8 فیصد سالانہ اضافہ، 30.61 ارب روپے ہوگیا فی حصص آمدن بھی 6.80 روپے سے بڑھ کر 9.71 روپے ہوگئی شائع 23 اکتوبر 2026 02:10pm
حکومت کا 2030 تک الیکٹرک گاڑیوں کے 3 ہزار چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا منصوبہ ابتدائی مرحلے میں موٹرویز اور نیشنل ہائی وے کے منتخب حصوں پر 40 فاسٹ چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ شائع 23 اکتوبر 2026 02:06pm
این بی پی سربراہ کی ماہانہ تنخواہ 95 لاکھ، 3 کروڑ کی لائف انشورنس اور دو گاڑیاں مقرر دیگر مراعات میں یوٹیلیٹی بلز، رہائش پر دو لینڈ لائن ٹیلی فون، دو موبائل فون اور ان کے ماہانہ بلوں کی اصل لاگت کی ادائیگی شامل شائع 23 اکتوبر 2026 12:43pm
ایل پی جی کی قیمت 600 روپے کلو تک پہنچنے پر تشویش موجودہ جغرافیائی سیاسی بحران کے باعث درآمدی ایل این جی کی فراہمی میں پہلے ہی تعطل اور غیر یقینی صورتِ حال کا سامنا ہے، میاں زاہد شائع 23 اکتوبر 2026 12:31pm
پنجاب میں 2 لاکھ 24 ہزار سے زائد بلاسود ہاؤسنگ قرضوں کی منظوری سرگودھا ڈویژن میں 29 ہزار 658، راولپنڈی ڈویژن میں 26 ہزار 903 اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 26 ہزار 878 خاندانوں نے بلاسود قرضوں سے فائدہ اٹھایا، بلال یاسین شائع 23 اکتوبر 2026 12:25pm
انٹرلوپ کا پیداواری صلاحیت بڑھانے کیلئے 6.5 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا فیصلہ سرمایہ کاری کا مقصد پیداواری صلاحیت میں اضافہ، مینوفیکچرنگ کی گنجائش کو وسعت دینا اور موجودہ پیداواری یونٹس کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے، کمپنی شائع 23 اکتوبر 2026 11:31am
تیل مہنگا ہونے سے شرح سود میں اضافے کے خدشات، سونے کی قیمت میں ہفتہ وار بڑی گراوٹ کا امکان عالمی منڈی میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی سے 4,016.27 ڈالر فی اونس رہی شائع 23 اکتوبر 2026 11:21am
اسٹاک ایکسچینج میں مندی برقرار، 100 انڈیکس تقریباً ایک فیصد گرگیا بینچ مارک انڈیکس162,374.87 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2026 07:43pm
پورٹ قاسم پاور پلانٹ کی کوئلہ خریداری میں توسیع، نیپرا کو مشکل صورتحال کا سامنا پی کیو ای پی سی ایل نے نیپرا کے اعلیٰ حکام سے عبوری انتظام میں مزید چند ماہ کی توسیع کی درخواست کی ہے شائع 23 اکتوبر 2026 10:07am
ایف بی آر نے ضبط شدہ سامان کی آن لائن نیلامی کا نظام متعارف کرادیا کم از کم 25 ہزار روپے یکمشت رجسٹریشن فیس ادا کرنا ہوگی شائع 23 اکتوبر 2026 09:58am
مالیات محفوظ سرمایہ کاری کی طلب میں اضافہ، ڈالر کمزور، جاپانی ین ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر جاپانی ین کی قدر میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 156.28 فی ڈالر پر پہنچ گیا شائع 23 اکتوبر 2026 09:29am
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت شروع، صارفین کی دلچسپی عروج پر نئے چیف ایگزیکٹو جان ٹرنَس کے لیے بھی اس فون کی پذیرائی ایک اہم امتحان ہے شائع 23 اکتوبر 2026 09:23am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر