کاروباری برادری کے مشترکہ مفادات کے تحفظ اور ایف پی سی سی آئی سمیت دیگر تنظیموں سے مثبت روابط مضبوط بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، ملک خدا بخش
وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پیش رفت، مالیاتی استحکام، زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور برآمدات پر مبنی پائیدار ترقی کے لیے حکومتی عزم کو اجاگر کیا۔