پیٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ڈیزل میں 1.91 روپے فی لیٹر کمی نئی قیمتیں 7 اکتوبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی شائع 06 اکتوبر 2026 11:24pm
پاکستان کو یو این ڈی پی کے تعاون سے 35 منصوبوں کے لیے 26 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار پاکستان کا 2030 تک غربت کے خاتمے، کرۂ ارض کے تحفظ اور تمام افراد کے لیے امن و صحت یقینی بنانے کا ہدف شائع 06 اکتوبر 2026 11:04pm
مسابقتی کمیشن نے فاطمہ فرٹیلائزر کو ایگری ٹیک کے شیئرز خریدنے کی منظوری دے دی سی سی پی کے جائزے میں یوریا مارکیٹ میں فاطمہ فرٹیلائزر اور ایگری ٹیک کے کاروبار میں افقی اوورلیپ کی نشاندہی شائع 06 اکتوبر 2026 05:54pm
ڈالر کے مقابلےمیں روپے کی بہتری جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.05 روپے پر بند شائع 06 اکتوبر 2026 03:47pm
حکومت کا موسم سرما کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پر غور گیس لوڈ مینجمنٹ حکمتِ عملی پر عملدرآمد کے حوالے سے مؤثر عوامی آگاہی مہم شروع کی جائے، وزیر اعظم شائع 06 اکتوبر 2026 03:44pm
انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 8 اکتوبر سے لاہور میں منعقد ہوگی تین روزہ ایونٹ میں ایک لاکھ سے زائد مقامی و غیر ملکی زائرین اور کاروباری شعبے سے وابستہ افراد کی شرکت متوقع ہے شائع 06 اکتوبر 2026 03:17pm
لسٹڈ ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے منافع میں 44 فیصد اضافے کا امکان بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی بلند قیمتیں اور تیل و گیس کی پیداوار میں اضافہ بنیادی وجہ قرار شائع 06 اکتوبر 2026 02:53pm
کاروباری افراد، اسٹارٹ اپس کیلئے فنڈ، حکومت اور آئی ایف سی کے درمیان بات چیت میں پیش رفت سستے گھروں کی فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کیلئے ممکنہ ڈویلپر فنانس ماڈلز پر بھی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا شائع 06 اکتوبر 2026 02:42pm
محمد زوہیب خان ایسوسی او کے وائس چیئرمین اور بورڈ ممبر منتخب ایسوسی او ایشیا اور اوشیانا کی علاقائی آئی سی ٹی فیڈریشن ہے شائع 06 اکتوبر 2026 02:39pm
ایف پی سی سی آئی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 17 دسمبر کو ہوگی عہدیداران کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر 2026 مقرر کی گئی شائع 06 اکتوبر 2026 02:32pm
درآمدی بل میں اضافہ زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ ڈالے گا، عاطف اکرام شیخ ناقابلِ برداشت شرح سود، بجلی کے بھاری کیپیسٹی چارجز اور بلند پٹرولیم لیویز صنعتی پیداوار اور ویلیو ایڈیشن کی راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں، صدر ایف پی سی سی آئی شائع 06 اکتوبر 2026 02:24pm
خالد تواب آئرن اینڈ اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ایم حنیف سبووالا اور سلیم بابر کو بالترتیب ایسوسی ایشن کا سینئر وائس چیئرمین اور وائس چیئرمین منتخب کرلیا گیا شائع 06 اکتوبر 2026 02:01pm
ذخائر بڑھنے کے خدشات، پام آئل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت دو رنگٹ اضافے سے 4,580 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی شائع 06 اکتوبر 2026 01:44pm
ایس ای سی پی کا کمپنیوں کو 28 اکتوبر تک اے جی ایمز منعقد کرنے کا مشورہ کمپنیوں کو اپنے سالانہ یو بی او سے متعلق تقاضے بھی مکمل کرنا ہوں گے شائع 06 اکتوبر 2026 01:35pm
لوٹے کیمیکل پاکستان کا نام تبدیل کرکے نوینٹرا لمیٹڈ رکھ دیا گیا نام کی تبدیلی کی منظوری ایس ای سی پی نے دی شائع 06 اکتوبر 2026 01:26pm
ایچی سن کے طلبہ کی قائم کردہ امریکی ایڈٹیک کمپنی کولیجیو نے 53 لاکھ ڈالر سے زائد پری سیریز اے فنڈنگ حاصل کرلی کولیجیو اے آئی پر مبنی ایک پلیٹ فارم ہے جو طلبہ، اسکولوں اور کالجز کو آپس میں جوڑتا ہے شائع 06 اکتوبر 2026 01:05pm
ویون کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ، حجم 1.5 ارب ڈالر ہوگیا وزیر خزانہ کا پاکستان کے نجکاری پروگرام میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کی جانب اشارہ شائع 06 اکتوبر 2026 11:55am
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، 100 انڈیکس 1.5 فیصد سے زائد بڑھ گیا کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای 100 انڈیکس 168,460.10 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2026 07:22pm
گیپکو کی نجکاری، نجکاری کمیشن بورڈ نے 9 فریقوں کی پری کوالیفکیشن کی منظوری دیدی پری کوالیفائی ہونے والے فریقوں میں ترکیہ کی تین توانائی کمپنیوں کے علاوہ پاکستان کے معروف کاروباری گروپس اور سرمایہ کاری کنسورشیم شامل ہیں شائع 06 اکتوبر 2026 09:47am
مالیات سیاسی اور مالیاتی خدشات، یورو 17 ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ایشیائی کاروباری سیشن کے ابتدائی حصے میں یورو معمولی کمی کے بعد 1.1220 ڈالر پر آگیا شائع 06 اکتوبر 2026 09:24am
کموڈٹیز مضبوط ڈالر اور بانڈز کی بلند شرح منافع، سونے کی قیمت میں کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کم ہوکر 4,128.69 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 06 اکتوبر 2026 09:18am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر