BR100 Increased By (1.97%)
BR30 Increased By (2.96%)
KSE100 Increased By (1.56%)
KSE30 Increased By (1.67%)
BAFL 56.82 Increased By ▲ 0.77 (1.37%)
BIPL 24.70 Increased By ▲ 0.20 (0.82%)
BOP 29.76 Increased By ▲ 0.87 (3.01%)
CNERGY 12.87 Increased By ▲ 0.66 (5.41%)
DFML 16.81 Increased By ▲ 0.10 (0.6%)
DGKC 187.10 Increased By ▲ 4.10 (2.24%)
FABL 93.73 Increased By ▲ 1.39 (1.51%)
FCCL 52.10 Increased By ▲ 2.10 (4.2%)
FFL 14.00 Increased By ▲ 0.18 (1.3%)
GGL 19.21 Increased By ▲ 0.54 (2.89%)
HBL 302.00 Increased By ▲ 6.79 (2.3%)
HUBC 201.36 Increased By ▲ 5.79 (2.96%)
HUMNL 9.30 Increased By ▲ 0.01 (0.11%)
KEL 5.59 Decreased By ▼ -0.03 (-0.53%)
LOTCHEM 25.58 Increased By ▲ 0.28 (1.11%)
MLCF 91.30 Increased By ▲ 3.06 (3.47%)
OGDC 317.50 Increased By ▲ 7.16 (2.31%)
PAEL 34.20 Increased By ▲ 1.19 (3.6%)
PIBTL 13.59 Increased By ▲ 0.40 (3.03%)
PIOC 236.50 Increased By ▲ 5.49 (2.38%)
PPL 221.19 Increased By ▲ 4.71 (2.18%)
PRL 94.70 Increased By ▲ 7.28 (8.33%)
SNGP 90.87 Increased By ▲ 2.80 (3.18%)
SSGC 23.15 Increased By ▲ 0.67 (2.98%)
TELE 7.25 Increased By ▲ 0.28 (4.02%)
TPLP 11.65 Increased By ▲ 0.05 (0.43%)
TRG 56.60 Increased By ▲ 5.15 (10.01%)
UNITY 7.76 Increased By ▲ 0.02 (0.26%)
WTL 1.00 Increased By ▲ 0.01 (1.01%)
مارکٹس

محمد زوہیب خان ایسوسی او کے وائس چیئرمین اور بورڈ ممبر منتخب

  • ایسوسی او ایشیا اور اوشیانا کی علاقائی آئی سی ٹی فیڈریشن ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کی آئی ٹی صنعت کی معروف شخصیت اور پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے سابق چیئرمین محمد زوہیب خان کو ایشین اوشیانی کمپیوٹنگ انڈسٹری آرگنائزیشن (ایسوسی او) کا وائس چیئرمین اور بورڈ ممبر منتخب کرلیا گیا۔

پاکستان کے ساتھ ایسوسی او کے 25 سال سے زائد عرصے پر محیط تعلق کے دوران پہلی مرتبہ کسی پاکستانی کو تنظیم کے وائس چیئرمین اور بورڈ ممبر کی حیثیت حاصل ہوئی ہے۔

ایسوسی او ایشیا اور اوشیانا کی علاقائی آئی سی ٹی فیڈریشن ہے جس میں تقریباً 25 سے 26 ممالک اور معیشتوں کی قومی ٹیکنالوجی ایسوسی ایشنز شامل ہیں۔

تنظیم کا مقصد خطے کے ممالک کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرحد پار تعاون، ڈیجیٹل پالیسی پر مکالمے اور آئی ٹی صنعت کی ترقی کو فروغ دینا ہےمحمد زوہیب خان کی اہم عہدے پر انتخاب کو پاکستان کی آئی ٹی صنعت کے لیے اہم اعزاز قرار دیا جارہا ہے۔

Comments

200 حروف