پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل 91 پیسے سستا نئی قیمتیں 8 اکتوبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی شائع 07 اکتوبر 2026 11:39pm
ستمبر کے اختتام تک چھوٹے و درمیانے کاروباروں کی فنانسنگ 23 ارب روپے بڑھ کر 1.137 ٹریلین روپے ہوگئی، وزارت خزانہ ستمبر کے اختتام تک ایس ایم ای قرض لینے والوں کی تعداد 25 ہزار سے زائد اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار 862 ہوگئی، حکومت کا جون 2028 تک فنانسنگ 2 ٹریلین روپے اور قرض لینے والوں کی تعداد 7 لاکھ 75 ہزار تک بڑھانے کا ہدف شائع 07 اکتوبر 2026 10:42pm
حکومت کا 2035 تک مارگیج فنانس کو جی ڈی پی کے 5 فیصد تک بڑھانے کا منصوبہ پریزنٹیشن میں تعمیراتی شعبے سے منسلک 72 صنعتوں کی معاونت کو اجاگر کیا گیا شائع 07 اکتوبر 2026 04:58pm
والنٹری پینشن اسکیم کے تحت پیسو ایکویٹی سب فنڈ متعارف پینشن فنڈ منیجرز یکم جنوری 2027 سے پیش کریں گے، ایس ای سی پی شائع 07 اکتوبر 2026 04:15pm
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.02 روپے پر بند اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2026 09:46pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 31 ڈالر کی کمی سے 4119 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 07 اکتوبر 2026 03:20pm
محمد اورنگزیب کا مائیکروفنانس شعبے پر کیش فلو کی بنیاد پر قرضوں کی فراہمی پر زور متبادل ڈیٹا و ڈیجیٹل کریڈٹ اسکورنگ کا زیادہ استعمال کیا جائے شائع 07 اکتوبر 2026 03:06pm
پاکستان میں ٹیلی کام کے سخت قوانین اور بڑی کمپنیوں پر نیشنل رومنگ کی پابندی کی تجویز اتھارٹی کو تکنیکی قابلِ عمل ہونے اور آپریشنل دائرہ کار کے تعین کا اختیار ہوگا شائع 07 اکتوبر 2026 02:56pm
کراچی، گوادر بندرگاہوں کا بحری شعبے کو مضبوط بنانے پر غور گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کے چیئرمین نورالحق بلوچ نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے ہیڈ آفس میں کے پی ٹی کے... شائع 07 اکتوبر 2026 02:22pm
ایم ایل ون کی فنانسنگ ریلوے اراضی کمرشلائزیشن سے کی جائے، وزیراعظم ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن پاکستان ریلوے کی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2026 09:47am
لسٹڈ فارما کمپنیوں کا منافع 28 فیصد بڑھ کر 42.2 ارب روپے ہوگیا ایک ریسرچ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 میں پاکستان کے لسٹڈ فارماسیوٹیکل سیکٹر کی منافع میں سالانہ بنیادوں پر 28 فیصد... شائع 07 اکتوبر 2026 02:10pm
ڈی ڈبلیو پی گروپ کے سی ای او محمد فاروق نسیم پیما کے چیئرمین منتخب ایسوسی ایشن نے اپنے سالانہ جنرل اجلاس کے فوراً بعد نئی ایگزیکٹو کمیٹی اور عہدیداران کے انتخاب کا باضابطہ اعلان کردیا شائع 07 اکتوبر 2026 02:02pm
ہاتھ سے بنے قالینوں کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح، بین الاقوامی خریداروں کی بھرپور شرکت پاکستان کے لیے ایک ایک ڈالر انتہائی قیمتی ہے، چیف ایگزیکٹو ٹڈاپ فیض احمد چدھڑ شائع 07 اکتوبر 2026 01:45pm
پٹرولیم شعبے کے مسائل: ایف پی سی سی آئی کا چیلنجز پر غور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے فیڈریشن ہاؤس میں پٹرولیم... شائع 07 اکتوبر 2026 01:26pm
پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ 21 رنگٹ یا 0.46 فیصد کمی سے 4,539 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگیا۔ شائع 07 اکتوبر 2026 01:20pm
جرمنی کا جی ایس پی پلس سے متعلق اصلاحات پر مؤثر عملدرآمد پر زور فاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں جرمنی کی سفیر انا لیپل کے درمیان ملاقات شائع 07 اکتوبر 2026 11:53am
گیپکو نجکاری: لکی سیمنٹ کنسورشیم پری کوالیفائی یہ حصص حکومت پاکستان کی جانب سے نجکاری کے عمل کے ذریعے فروخت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں شائع 07 اکتوبر 2026 11:38am
اسٹاک ایکسچینج میں معمولی تیزی، 100 انڈیکس میں 120 پوائنٹس کا اضافہ بینچ مارک انڈیکس 168,580.40 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2026 07:25pm
آٹو مینوفیکچررز کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں نرمی معطل کرنے کا مطالبہ اہم حفاظتی اقدامات ختم کیے جانے سے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں تیزی آسکتی ہے، پاما شائع 07 اکتوبر 2026 11:10am
آسان ٹیکس اسکیم کے تحت اب تک 1,016 ریٹرنز جمع، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا جن میں صرف 91 نئے فائلرز ہیں۔ اس اسکیم کے تحت اب تک جمع کرایا گیا مجموعی ٹیکس 86 ملین روپے ہے شائع 07 اکتوبر 2026 09:59am
وزیراعظم کی تمام این ایچ اے منصوبوں کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کی ہدایت گزشتہ مالی سال کے دوران این ایچ اے کی آمدن 109 ارب روپے سے بڑھ کر 130 ارب روپے ہوگئی شائع 07 اکتوبر 2026 09:52am
مالیات شرح سود میں اضافے کے اشاروں پر نظریں، ڈالر دباؤ کا شکار ڈالر انڈیکس 0.03 فیصد اضافے سے 101.94 ہوگیا، تاہم گزشتہ سیشن میں یہ 0.27 فیصد گر گیا تھا شائع 07 اکتوبر 2026 09:20am
کموڈٹیز فیڈ اجلاس کی روداد پر نظریں، سونے کی قیمت میں معمولی کمی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی سے 4,150.23 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 07 اکتوبر 2026 09:12am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر