پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل 1.88 روپے سستا نئی قیمتیں 6 اکتوبرکیلئے نافذ العمل ہوں گی شائع 05 اکتوبر 2026 11:27pm
امریکی ایکسِم بینک کیا ہے اور پاکستان نے اب اس سے رجوع کیوں کیا؟ پاکستان بڑے منصوبوں کی فنانسنگ کے لیے امریکی ایکسِم بینک سے رجوع کر رہا ہے، جس نے ریکوڈک منصوبے کے لیے 1.25 ارب ڈالر کی فنانسنگ منظور کر رکھی ہے، جبکہ پی آئی اے کے لیے بوئنگ طیاروں کی خریداری بھی اسی ذریعے سے فنانسنگ حاصل کرنے کی کوششوں میں شامل ہے شائع 05 اکتوبر 2026 04:46pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید بہتر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.06 روپے پر بند اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2026 03:48pm
ون لنک کی 2026 میں ادائیگیوں کی ٹرانزیکشنز 12 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع مجموعی ٹرانزیکشن تھروپٹ تقریباً 90 کھرب روپے تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔ شائع 05 اکتوبر 2026 03:30pm
چین، ایران اور افغانستان سے درآمدی کشمش کی کسٹمز ویلیو میں اضافہ مذکورہ اشیا کی کسٹمز ویلیو نسبتاً کم قیمتوں پر مقرر کی جارہی تھی شائع 05 اکتوبر 2026 03:24pm
ٹمبر ٹریڈرز کا چھال سمیت لکڑی کے لاگز درآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ متعدد بار یہ معاملہ اٹھایا، تاہم مسئلہ بدستور حل نہیں ہوسکا، ایسوسی ایشن شائع 05 اکتوبر 2026 02:31pm
بڑھتا تجارتی خسارہ باعثِ تشویش، برآمدات بڑھانے کیلئے حکمتِ عملی ناگزیر، یو بی جی درآمدات میں تیز رفتار بڑھوتری ملک کے تجارتی توازن کیلئے بدستور ایک بڑا چیلنج ہے، زبیر طفیل شائع 05 اکتوبر 2026 01:51pm
شکاگو سویا آئل کی مضبوط قیمتوں سے پام آئل چھ سیشنز کی گراوٹ کے بعد سنبھل گیا پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی ابتدائی کاروبار میں قیمت 11 رنگٹ بڑھ کر 4,546 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی شائع 05 اکتوبر 2026 01:41pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کے اضافے سے 4150 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 05 اکتوبر 2026 12:50pm
سمندری خوراک کی برآمدات 12 کروڑ 54 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات 7 کروڑ 19 لاکھ ڈالر تھیں شائع 05 اکتوبر 2026 11:54am
سیاسی بے یقینی اسٹاک ایکسچینج پر اثرانداز، 100 انڈیکس 2,300 پوائنٹس گرگیا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 165,867.31 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2026 07:58pm
مالیات فرانس کے مالیاتی بحران کے باعث یورو کمزور، ڈالر 17 ماہ کی بلند سطح کے قریب برطانوی پاؤنڈ 1.3241 ڈالر جبکہ جاپانی ین 157.69 فی ڈالر پر رہا شائع 05 اکتوبر 2026 09:18am
کموڈٹیز اکتوبر میں فیڈ کی شرح سود بڑھنے کے امکانات معدوم، سونے کی قیمت میں اضافہ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد اضافے سے 4,158.17 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 05 اکتوبر 2026 09:10am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر