بحری صنعت میں جدت کا انحصار اسٹریٹجک سرمایہ کاری پر بحری صنعت اور بلیو ایکانومی کی بہتری کے لیے حکمت عملی کی سرمایہ کاری لازمی قرار شائع 09 اگست 2026 05:34pm
ٹرانسپورٹ ہڑتال سے چمڑے کی برآمدات متاثر ہونے کا خدشہ، پی ٹی اے کی حکومت سے مداخلت کی اپیل چیئرمین پی ٹی اے کا وزیرِ تجارت جام کمال خان کو خط؛ غیر معینہ مدت کی ہڑتال کو برآمدات اور معاہدوں کے لیے تباہ کن قرار دے دیا شائع 09 اگست 2026 03:18pm
لاہور چیمبر کے وفد کا دورۂ جرمنی، تجارت کی نئی راہوں کی تلاش وفد نے برگشے چیمبر کے بین الاقوامی امور کے افسر عارفٹ جیسپر رسٹ سے ملاقات کی شائع 09 اگست 2026 03:07pm
دوائیوں کے خام مال پر زیادہ ڈیوٹیوں پر تشویش کا اظہار صنعت کاروں کا شفافیت اور مناسب قیمتوں پر ادویات کی فراہمی کا مطالبہ شائع 09 اگست 2026 02:56pm
ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت کیلئے 10 ارب روپے کی منظوری منظور شدہ فنڈز سے برآمدی صنعتوں کو ضروری مالی معاونت ملنے اور ٹیکنالوجی کو جدید بنانے میں سہولت فراہم ہونے کی توقع ہے شائع 09 اگست 2026 01:05pm
ڈسٹری بیوشن انویسٹمنٹ پلان، نیپرا نے سیپکو کے لیے 21.436 ارب روپے منظور کرلیے سیپکو نے ابتدا میں نیپرا سے 90.563 ارب روپے کے ڈسٹری بیوشن انویسٹمنٹ پلان کی منظوری مانگی تھی شائع 09 اگست 2026 12:36pm
وزارت آئی ٹی اور کمپیٹیشن کمیشن کا تنازع، ٹیلی کام مسابقتی قوانین ایک دہائی سے التوا کا شکار سرکاری دستاویزات کے مطابق اصل اختلاف اس بات پر ہے کہ پاکستان کے ٹیلی کام شعبے کے لیے مسابقت سے متعلق قوانین وضع کرنے کا قانونی اختیار کس ادارے کے پاس ہے۔ شائع 09 اگست 2026 11:10am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی