پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے مستقبل میں پے پاک کلیدی کردار ادا کرے گا، گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان کے ڈیجیٹل ادائیگی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے صنعت کے باہمی تعاون پر زور شائع 15 جولائ 2026 11:35pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی مزید بہتری سے 278.00 روپے پر بند شائع 15 جولائ 2026 04:35pm
چین کے سب سے بڑے کان کنی کے منصوبے نے پاکستان میں کام بند کرنے کی وارننگ دے دی بنیادی پیداواری خام مال کی عدم دستیابی اور لاجسٹک سپورٹ کی کمی کو وجہ قرار دے دیا شائع 15 جولائ 2026 04:34pm
صنعتی یونٹس کی منتقلی کے خلاف صنعت کاروں کا لاہور چیمبر کے باہر احتجاج شرکاء کا لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کے مبینہ اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار شائع 15 جولائ 2026 02:27pm
پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کی ڈسٹرکٹ اکنامک مہم شروع کرنے کا اعلان ملکی اقتصادی بحالی کا انحصار ہر ضلع کو متحرک، خود انحصار اور سرمایہ کاری دوست معاشی مرکز میں تبدیل کرنے پر ہے، اعجاز تنویر شائع 15 جولائ 2026 02:20pm
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا، 900 روپے اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 4026 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 15 جولائ 2026 02:03pm
گندھارا ٹائر کو امریکہ برآمدات کی اجازت مل گئی، اہم ریگولیٹری سرٹیفیکیشن حاصل کمپنی کے تیار کردہ ٹائر امریکی وفاقی موٹر وہیکل سیفٹی اسٹینڈرڈز کے تمام متعلقہ تقاضوں پر پورا اترتے ہیں شائع 15 جولائ 2026 01:30pm
انڈونیشین پام آئل کی برآمدات میں سالانہ 25.1 فیصد کمی ریکارڈ مئی کے اختتام تک پام آئل کے ذخائر 3.042 ملین میٹرک ٹن رہے شائع 15 جولائ 2026 01:19pm
کراچی میں الیکٹرک بائیکس کی مانگ میں اضافہ، خستہ حال سڑکیں چیلنج الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی طلب رسد سے کہیں زیادہ ہو چکی ہے، صابر شیخ شائع 15 جولائ 2026 01:10pm
سفائر فائبرز نے یو اے ای میں ذیلی کمپنی قائم کردی، 2 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی کمپنی نے تمام ضروری قانونی اور ریگولیٹری تقاضے بھی مکمل کر لیے شائع 15 جولائ 2026 11:43am
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی واپسی، 100 انڈیکس میں 1 فیصد سے زائد اضافہ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 175,285.78 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 06:38pm
ایس اینڈ پی گلوبل نے پروجیکٹ ایلیویٹ کا آغاز کر دیا پروگرام کا مقصد 600 سے زائد پاکستانی نوجوانوں کو پیشہ ورانہ مہارتیں اور کیریئر سے متعلق رہنمائی فراہم کرنا ہے شائع 15 جولائ 2026 09:57am
ایف بی آر کی ٹیکس اخراجات رپورٹ، پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کے بدلے پیٹرولیم لیوی کی وصولی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چونکہ پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم لیوی نافذ ہے، اس لیے ان پر سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا جاتا شائع 15 جولائ 2026 09:49am
آٹو پالیسی 2025-30 پر وزارتوں میں اختلاف برقرار، وزیراعظم سے رہنمائی لینے کا فیصلہ کمیٹی نے آٹو سیکٹر کے لیے ٹیرف تجاویز پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے متعدد اجلاس کیے، تاہم اب تک تعطل ختم نہیں ہو سکا شائع 15 جولائ 2026 09:43am
تھر کوئلے کی ریل کے ذریعے ترسیل کیلئے 10 ارب روپے کی گرانٹ منظور یہ منصوبہ تھر کے وسیع کوئلے کے ذخائر سے مؤثر استفادہ یقینی بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے شائع 15 جولائ 2026 09:33am
مالیات امریکی مہنگائی میں غیرمتوقع کمی سے ڈالر دباؤ کا شکار ڈالر انڈیکس 0.35 فیصد کمی کے بعد 100.81 پر آ گیا شائع 15 جولائ 2026 09:27am
کموڈٹیز شرح سود بڑھنے کے خدشات، عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 4,035.67 ڈالر فی اونس پر آ گئی شائع 15 جولائ 2026 09:22am
ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو افسران کے چھوٹی دکانوں میں داخلے پر پابندی لگا دی ایف بی آر کی جاری کردہ دکاندار پلیٹ (گرین پلیٹ) اپنی دکان کے باہر نمایاں طور پر آویزاں کرنی ہوگی شائع 15 جولائ 2026 09:08am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی