چین میں پاکستانی آموں کی مانگ بڑھ گئی، برآمدات میں اضافے کیلئے جدید پیکیجنگ ناگزیر قرار پاک چین چیمبر کا چین کو آم کی برآمدات بڑھانے کے لیے سپلائی چین بھی بہتر کرنے پر زور شائع 21 جون 2026 01:44pm
سرکاری ملازمین کے لیے ماحول دوست ہاؤسنگ اسکیموں کا آغاز منصوبے کے تحت بارش کا پانی محفوظ کرنے کے لیے چیک ڈیمز اور ہزاروں پودوں کی کاشت کے لیے نرسریاں قائم کی جائیں گی شائع 21 جون 2026 01:28pm
پنجاب : کپاس کی فصل کا پیداواری ہدف حاصل ہونے کی امید کھاد کی سرکاری نرخوں پر فروخت اور جعلی ادویات کے خلاف سخت کارروائی کا حکم شائع 21 جون 2026 01:16pm
پرانی گاڑیوں کی تجارتی درآمد پر 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ استعمال شدہ گاڑیوں پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی 40 فیصد سے کم کرکے 30 فیصد کی جائے گی، وفاقی سیکریٹری تجارت شائع 21 جون 2026 01:08pm
حکومت نے تمباکو کی قیمت کا پرانا طریقہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ڈبلیو اے پی کا تصور بنیادی پاکستان ٹوبیکو بورڈ آرڈیننس 1968 کے برعکس، جس سے قانونی تضاد پیدا ہو رہا تھا، وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اپ ڈیٹ 21 جون 2026 01:46pm
آئی ٹی سیکٹر کے فروغ کیلئے پانچ سطحی اے آئی اسٹیک پر توجہ دی جائے، ٹیک ماہرین پاکستان آج صرف ایپلیکیشنز کی سطح پر مقابلہ کر رہا ہے، جو سب سے زیادہ آٹومیشن کے خطرے میں ہے شائع 21 جون 2026 11:34am
قومی اسمبلی کمیٹی نے رجسٹرڈ گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس میں اضافے کی منظوری دیدی یہ منظوری بجٹ سے متعلق ٹیکس اقدامات پر غور کے دوران دی گئی شائع 21 جون 2026 11:08am
قومی اسمبلی کی کمیٹی کا لیوی ادائیگیوں میں نادہندہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ حکومتِ پاکستان نے مالی سال 27-2026 کے لیے پٹرولیم لیوی کی مد میں 1,677 ارب روپے وصول کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے شائع 21 جون 2026 01:09am