ایس ای سی پی کی خواتین کی قیادت والے چھوٹے کاروباروں کے لیے پہلی ڈیجیٹل قرضہ پروڈکٹ کی منظوری خودمختار خاتون: پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل، شرعی اصولوں کے مطابق فنانسنگ پروڈکٹ، خواتین کی قیادت والے چھوٹے کاروباروں کو اثاثہ جاتی مالی معاونت کی فراہمی شائع 22 جون 2026 06:49pm
چیراٹ پیکیجنگ نے دوسری بیریئر فلم ایکسٹروژن لائن فعال کردی اضافی ایکسٹروژن لائن فلیکسبل پیکیجنگ ڈویژن کی پیداواری صلاحیت میں نمایاں اضافہ کرے گی، کمپنی شائع 22 جون 2026 04:25pm
انٹربینک مارکیٹ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.22روپے پر بند شائع 22 جون 2026 04:07pm
صدر لاہور چیمبر اور نیدرلینڈز کے سفیر کی تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تجارت بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں, فہیم الرحمٰن سہگل شائع 22 جون 2026 02:30pm
بجٹ پالیسیوں اور ٹیکس نظام کے باعث کپاس کی قیمتوں میں شدید مَندی سندھ میں کپاس 18,500 سے 19,000 روپے جبکہ پنجاب میں 19,200 سے 19,800 روپے فی من بک رہی ہے شائع 22 جون 2026 01:46pm
برآمد کنندگان کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی پر زور پاکستان میں نوجوان ٹیلنٹ، قدرتی وسائل اور کاروباری صلاحیت کی کمی نہیں، شہزاد مبین شائع 22 جون 2026 01:44pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4643 روپے کا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 4202 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 22 جون 2026 01:33pm
پام آئل کی قیمتوں میں مسسل دوسرے سیشن میں اضافہ بینچ مارک پام آئل معاہدہ 39 رنگٹ یعنی 0.84 فیصد اضافے کے ساتھ 4,685 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا۔ شائع 22 جون 2026 12:54pm
گرو سیف کا جدید فائر سسٹم فعال ہوگیا سسٹم کو ہائیڈرولک کیلکولیشنز کی بنیاد پر انتہائی احتیاط سے ڈیزائن کیا گیا شائع 22 جون 2026 12:41pm
لوڈز لمیٹڈ اور چینی کمپنی کا پاکستان کے کاپر سیکٹر میں مشترکہ منصوبے پر غور دونوں فریقین کاپر مینوفیکچرنگ شعبے میں ممکنہ حصولِ مواقع کا بھی مشترکہ طور پر جائزہ لے سکتے ہیں شائع 22 جون 2026 12:00pm
اسٹاک ایکسچینج : تیزی کے اثرات زائل، انڈیکس 450 پوائنٹس گرگیا کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 178,471.86 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 22 جون 2026 07:12pm
پی آئی اے کی حکومت سے نجی مالکان کو منتقلی رواں ماہ کے آخر تک متوقع پی آئی اے کی نجکاری دسمبر 2025 میں کراچی کی عارف حبیب کارپوریشن کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کو کی گئی تھی شائع 22 جون 2026 10:16am
کموڈٹیز امن مذاکرات میں پیش رفت کی امید، سونے کی قیمتوں میں اضافہ اسپاٹ گولڈ 1.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,209.03 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کرتا رہا شائع 22 جون 2026 09:46am
مالیات امن معاہدے پر غیر یقینی صورتحال،امریکی ڈالر مزید مضبوط کرنسی مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 0.24 فیصد کمی کے ساتھ 1.3205 ڈالر پر آگیا شائع 22 جون 2026 09:42am