حکومت ورلڈ بینک کے سی پی ایف پر عملدرآمد کیلئے صوبوں کے ساتھ ملکر کام کر رہی ہے، احد چیمہ ورلڈ بینک پاکستان کو 10 سالہ ترقیاتی فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر فراہم کرے گا جس کا ایک اہم مقصد بچوں میں غذائی قلت اور نشوونما کی کمی کا خاتمہ ہے شائع 06 مئ 2026 04:49pm
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.72 پر بند شائع 06 مئ 2026 04:24pm
پاکستانی نمک برآمد کنندہ کا ڈیزل پر انحصار کم کرنے کیلئے سولر اسٹوریج سسٹم لگانے کا فیصلہ منصوبے میں 1.44 میگا واٹ کے سولر فوٹو وولٹک (پی وی) سسٹم کی تنصیب شامل ہے شائع 06 مئ 2026 04:03pm
فاسٹ کیبلز لمیٹڈ کا یونٹس کو ضم کرنے کا عمل مکمل، سالانہ 10 کروڑ روپے کی بچت متوقع اقدام کمپنی کی کارکردگی، منظم ترقی اور اسٹیک ہولڈرز کیلئے طویل مدتی ویلیو پیدا کرنے پر مسلسل توجہ کی عکاسی کرتا ہے، نوٹس شائع 06 مئ 2026 03:51pm
مقامی فنڈنگ پر انحصار، پاکستان کیلئے کیپٹل مارکیٹس کا کردار کلیدی ہے، محمد اورنگزیب پاکستان کی ثالثی کی کوششیں مسلسل مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیر خزانہ شائع 06 مئ 2026 12:57pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 100 روپے کا بڑا اضافہ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 111 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 666 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 06 مئ 2026 12:20pm
پاکستان نے 2 ایل این جی کارگو کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا ہر کارگو کا حجم 140,000 کیوبک میٹر ہوگا شائع 06 مئ 2026 11:40am
توانائی ٹرمپ کے ایران کے ساتھ امن معاہدے کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں برینٹ کروڈ کے سودے 10.07 ڈالر یا 9.2 فیصد کمی کے ساتھ 99.80 ڈالر فی بیرل پر آگئے اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 06:27pm
100 انڈیکس میں 4 فیصد سے زائد اضافہ، امریکہ اور ایران کے درمیان امن کی امیدوں پر مارکیٹ میں زبردست تیزی بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 6,962.29 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 171,704.75 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 06:38pm
ایف بی آر وزارت پیٹرولیم کیلئے سی ایس ایل اور پی ڈی ایل وصول کرے گا اس حوالے سے ایف بی آر نے منگل کے روز ایک نوٹیفکیشن (ایس آر او .800(I)/2026) جاری کیا ہے۔ شائع 06 مئ 2026 10:13am
کے الیکٹرک کے 58 ارب روپے کے ٹیرف ایڈجسٹمنٹ دعوے، نیپرا 12 مئی کو سماعت کریگا نیپرا نوٹس کے مطابق کے الیکٹرک نے اپنے اینڈ آف ٹرم ایڈجسٹمنٹ (ای او ٹی اے) کے تحت 43.6 ارب روپے کی منظوری کی درخواست دی ہے شائع 06 مئ 2026 10:08am
مارچ ایف سی اے، نیپرا نے فی یونٹ 0.0102 روپے ریلیف کی منظوری دیدی اتھارٹی نے یہ فیصلہ 28 اپریل 2026 کو ہونے والی عوامی سماعت کے بعد کیا، شائع 06 مئ 2026 09:42am
ای سی سی نے اپنا گھر پروگرام کیلئے ہاؤسنگ فنانس بڑھانے کی منظوری دیدی ای سی سی کا اجلاس آج فنانس ڈویژن میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ شائع 06 مئ 2026 09:21am
مشرق وسطیٰ تنازع مالیاتی استحکام کو خطرات میں ڈال سکتا ہے، اسٹیٹ بینک اگر تنازع طویل اور وسیع پیمانے پر پھیل گیا تو تیل کی قیمتیں زیادہ عرصے تک بلند رہ سکتی ہیں، رپورٹ شائع 06 مئ 2026 09:08am