پی آئی اے کی نجکاری: شیئر ہولڈرز نے 75 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری دے دی پی آئی اے ایچ سی ایل کے شیئر ہولڈرز نے پی آئی اے سی ایل میں کمپنی کی بقیہ 25 فیصد حصص داری کی مستقبل میں ممکنہ فروخت اور منتقلی کی بھی منظوری دی شائع 06 اپريل 2026 03:04pm
اسٹاک خلیجی مارکیٹس میں ملا جلا رجحان، سرمایہ کار امریکہ-ایران مذاکرات پر پیش رفت کے منتظر سعودی عرب کے بینچ مارک انڈیکس میں 0.2 فیصد کمی ہوئی شائع 06 اپريل 2026 03:00pm
تانبے اور ایلومینیم کی برآمدات سے مقامی صنعت متاثر، فین مینوفیکچررز کا وزیرِ خزانہ سے پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ موجودہ مالیاتی فریم ورک پر نظرثانی کی جائے گی تاکہ انہیں شعبہ جاتی ضروریات کے مطابق بہتر بنایا جا سکے، محمد اورنگزیب شائع 06 اپريل 2026 02:41pm
نوید عابد خان نیشنل بینک کے چیئرمین مقرر، اسٹیٹ بینک نےمنظوری دے دی نسیم احمد کو بینک کے بورڈ میں انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹرکے طور پر مقرر کیا گیا ہے شائع 06 اپريل 2026 02:15pm
غیر ضروری درآمدات پر فی الفور پابندی لگانے کا مطالبہ مہنگے پیٹرول نے معیشت کو نازک موڑ پر لا کھڑا کردیا، فوری اقدامات نہ کیے گئے تو ملک سنگین بحران کا شکار ہو سکتا، صدر سلیم میمن شائع 06 اپريل 2026 02:06pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ، چاندی کے نرخ گرگئے عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 687 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 06 اپريل 2026 02:01pm
گیس کی فراہمی معطل، ایگری ٹیک نے یوریا پلانٹ بند کردیا سیلاب سے پائپ لائن کو پہنچنے والے نقصان کے بعد سوئی ناردرن کا فورس میجرکا اعلان شائع 06 اپريل 2026 01:54pm
دوران ہفتہ روئی کی قیمتیں بڑی حد تک مستحکم رہیں سیزن کی بلند ترین سطح 20,000 روپے فی من تک پہنچ گئیں۔ شائع 06 اپريل 2026 01:52pm
پٹرولیم قیمتوں پر بھاری ٹیکسز صنعتوں کیلئے تباہ کن، بی ایم پی کی حکومتی پالیسیوں پر سخت تنقید پٹرولیم قیمتوں حالیہ اضافہ علاقائی معیشتوں کے بالکل برعکس ہے، میاں انجم نثار شائع 06 اپريل 2026 12:29pm
عالمی جغرافیائی حالات میں بہتری، 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ جنگ بندی کی امید نے مارکیٹ میں تیزی کی لہر دوڑا دی، تجزیہ کار اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 06:38pm
پاور ڈویژن کا تاخیر کے بعد سیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تقرری کا فیصلہ حیسکو کے بورڈ کے لیے نامزدگیوں کا عمل ابھی تک شروع نہیں ہو سکا شائع 06 اپريل 2026 10:51am
مالیات ایران جنگ کے بڑھتے خطرات، ڈالر کی قدر مستحکم ڈالر انڈیکس 100.2 کی سطح پر مستحکم رہا، جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ میں معمولی کمی دیکھی گئی شائع 06 اپريل 2026 10:07am
کموڈٹیز تیل کی بڑھتی قیمتیں اور مضبوط ڈالر، عالمی منڈی میں سونا سستا اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 4,631.69 ڈالر فی اونس تک آ گئی شائع 06 اپريل 2026 10:00am