مصر کا بجلی کے نرخوں میں اضافہ، کمرشل اور ہائی کنزمپشن صارفین متاثر کم بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اس اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے شائع 05 اپريل 2026 01:26pm
مائیکروفنانس کے فروغ کے لیے پہلے اسلامی رسک شیئرنگ پروڈکٹ کی منظوری مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی شائع 05 اپريل 2026 01:25pm
بڑھتے ڈیزل نرخ ، پنجاب منیں کسانوں کے لیے 1500 روپے فی ایکڑ ریلیف وزیر اعلیٰ پنجاب اس امداد کی شفاف اور بروقت ترسیل کی خود نگرانی کریں گی، صوبائی وزیر عاشق حسین شائع 05 اپريل 2026 01:14pm
جعلی مشروبات ضبط، 1300 کلو مردہ مرغیوں کا گوشت تلف کردیا گیا مضر صحت گوشت برآمد ہونے پر پی ایف ٹی نے مقدمات درج کرلیے، خفیہ طورپر مارکیٹ میں فروخت کیلئے لے جایا جارہا تھا، جعلی مشروبات کا یونٹ بھی پکڑا گیا شائع 05 اپريل 2026 01:01pm
ٹورازم ملائیشیا کی پاکستان ٹریول مارٹ میں واپسی کراچی ایکسپو سینٹر میں پی ٹی ایم 2026 کے پہلے روز ملائیشین پویلین کا افتتاح کردیاگیا شائع 05 اپريل 2026 12:50pm
برآمدی شعبے کے تحفظ کیلئے حکومت کے ساتھ مشاورت ناگزیر ہے، ایف پی سی سی آئی بڑھتے اخراجات سے عالمی منڈی میں ملکی مسابقت متاثر، صنعتوں کی بندش اور بے روزگاری کا خطرہ پیدا ہو گیا، عاطف اکرم شیخ شائع 05 اپريل 2026 12:41pm
ورلڈ بینک کے تعاون سے خیبر پختونخوا آبپاشی منصوبے میں نمایاں پیش رفت منصوبے کے لیے مختص 171 ملین ڈالر میں سے 94 فیصد رقم خرچ کی جا چکی ہے شائع 05 اپريل 2026 10:56am
گندم خریداری منصوبہ، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 31.56 ارب روپے کی منظوری مؤخر کر دی ای سی سی ہدایت کی ہے کہ اس تجویز کو مزید بہتر بنا کر مئی 2026 کے وسط تک دوبارہ پیش کیا جائے شائع 05 اپريل 2026 10:22am
سیلف ایڈہیسیو اسٹیکر پیپر کی نئی کسٹمز ویلیوز جاری اجلاس کے دوران متعلقہ فریقین نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ مقرر کردہ کسٹمز ویلیوز عالمی تجارتی قیمتوں سے مطابقت نہیں رکھتیں شائع 05 اپريل 2026 10:12am