وزیراعظم آئندہ ماہ پاک یورپی یونین بزنس فورم کے افتتاح کے منتظر مجوزہ بزنس فورم 28-29 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا شائع 30 مارچ 2026 06:25pm
پی ایس او نے عبدالصمد سمیع کو عبوری سی ای او مقرر کر دیا عبدالصمد اپنی موجودہ ذمہ داری یعنی چیف سپلائی چین آفیسر کے عہدے کے ساتھ یہ اضافی ذمہ داری انجام دیں گے شائع 30 مارچ 2026 03:44pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,900 روپے کا اضافہ ایک تولہ سونے کی قیمت 475,962 روپے، 10 گرام 3,343 روپے کے اضافے سے 408,060 روپے کا ہوگیا شائع 30 مارچ 2026 01:44pm
سازگار کا ہائبرڈ ایس یو وی ٹینک-500 مارچ کے آخر تک متعارف کرانے کا اعلان ٹینک-500 ہائی4-ٹی 4x4 2.0 ایل ٹربو اے ٹی پی ایچ ای وی اور ایچ ای وی کے سی کے ڈی ماڈل کی پہلی ٹرائل پروڈکشن مارچ 2026 کے آخر تک شروع کی جائے گی شائع 30 مارچ 2026 01:11pm
پاکستان میں ہونڈا بائیک تیار کرنے والی کمپنی نے 2 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی یہ سرمایہ کاری پیداواری صلاحیت میں اضافے، آٹومیشن اور استعدادِ کار بہتر بنانے کے لیے کی جائے گی شائع 30 مارچ 2026 12:52pm
اینگرو ہولڈنگز بورڈ کا 45 ملین تک حصص بائی بیک کرنے کا اعلان یہ پیش رفت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو پیر کے روز دیے گئے ایک نوٹس میں سامنے آئی۔ شائع 30 مارچ 2026 10:45am
اسٹاک عالمی غیر یقینی صورتحال، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد گرگیا ماہرین کی نظریں اسلام آباد میں ہونے والے چار ملکی اجلاس پر مرکوز اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 06:19pm
برآمدی آمدن کے طریقہ کار پر اسٹیٹ بینک اور سونے کے برآمد کنندگان میں اختلاف مرکزی بینک نے موجودہ 50 فیصد اور 50 فیصد کے نظام کو برقرار رکھنے کی حمایت کی ہے شائع 30 مارچ 2026 10:20am
گوادر محفوظ اور اسٹریٹجک میری ٹائم حب کے طور پر ابھر رہا ہے، وزیر بحری امور خطے میں جاری کشیدگی نے قائم شدہ شپنگ کوریڈورز کو متاثر کیا ہے، محمد جنید انور چوہدری شائع 30 مارچ 2026 10:10am
پاکستان نے ایران کو ٹی آئی آر کارگو ہینڈلنگ کی مکمل تیاری سے آگاہ کردیا ٹرانزٹ انٹرنیشنل روٹیئرز (ٹی آئی آر) کنسائنمنٹس کی کلیئرنس کے عمل کو تیز کر دیا گیا ہے شائع 30 مارچ 2026 10:00am
مشرق وسطیٰ میں طویل جنگ کے خدشات سے سرمایہ کاروں کا اعتماد متاثر، ڈالر مستحکم کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر مضبوط رجحان کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے شائع 30 مارچ 2026 09:38am
کموڈٹیز شرح سود میں کمی کی توقعات کمزور، سونے کی قیمتیں گرگئیں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,466.99 ڈالر فی اونس پر آ گیا شائع 30 مارچ 2026 09:28am