ٹارگٹڈ فیول سبسڈی : وزیراعظم کا بائیک اور رکشوں کا ڈیٹا ڈیجیٹل کرنے کا حکم شہباز شریف نے عوام سے قومی بچت مہم میں شامل ہونے کی اپیل کردی شائع 29 مارچ 2026 08:07pm
آم کی برآمدات میں اضافے کے لیے پاکستان ایگریکلچرل الائنس کا خصوصی اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر منعقدہ اجلاس کا محور آم کے شعبے کو مستحکم، عالمی منڈی میں مسابقت بڑھانا اور ویلیو ایڈیشن کے لیے عملی اقدامات کی نشاندہی کرنا تھا شائع 29 مارچ 2026 01:24pm
وزیر اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانا قابل ستائش اقدام ہے، لاہور چیمبر کم آمدنی والے طبقے کے لیے موبائل ایپ کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی کے نظام کا بھی خیر مقدم شائع 29 مارچ 2026 01:13pm
ضروری ادویات کی کوئی قلت نہیں، پی پی ایم اے ملک بھر میں انسولین سمیت تمام جان بچانے والی ادویات وافر مقدار میں دستیاب، ترجمان پی پی ایم اے ، قیمتوں میں اضافے کی تردید شائع 29 مارچ 2026 01:01pm
ایف بی آر کے قانونی ونگ کی اصلاح کیلئے ٹاسک فورس تشکیل 10 رکنی اس ٹاسک فورس کی سربراہی شاد محمد کریں گے شائع 29 مارچ 2026 12:39pm
شمسی پینلز اور انورٹرز: پی ایس اے کی 130 فیصد ایم آر پی ویلیوایشن کی تجویز اس سے موجودہ ٹیکس نظام کو زیادہ ریونیو کے قابل بنایا جا سکے گا، سولر ایسوسی ایشن شائع 29 مارچ 2026 11:17am
ڈبلیو ٹی او مذاکرات تعطل کا شکار، امریکا اور بھارت میں ای کامرس پر ڈیڈ لاک برقرار واشنگٹن عارضی توسیع میں دلچسپی نہیں رکھتا بلکہ مستقل حل چاہتا ہے، امریکی حکام شائع 29 مارچ 2026 10:53am
ایران اور وسطی ایشیائی ریاستوں کیلئے برآمدات ایل سی/بینک گارنٹی سے مستثنیٰ قرار یہ رعایت 24 مارچ 2026 سے 21 جون 2026 تک تین ماہ کے لیے نافذ العمل رہے گی شائع 29 مارچ 2026 10:21am
پورٹ قاسم پر آج 55 ہزار ٹن مزید ایندھن کی آمد متوقع ایم ٹی خیرپور نامی جہاز، جو پاکستان اسٹیٹ آئل کی موٹر پیٹرول کی کھیپ لے کر عمان کے شہر صحار سے روانہ ہوا تھا شائع 29 مارچ 2026 10:11am