سونے کی فی تولہ قیمت میں 43 ہزار 600 روپے کی تاریخی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 436 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4 ہزار 250 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 23 مارچ 2026 03:17pm
ایران کی دھمکی کے بعد متحدہ عرب امارات کی اسٹاک مارکیٹس میں بڑی مندی ایران نے خبردار کیا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس کے بجلی کے گرڈ پر حملے کی دھمکی پر عمل کرتے ہیں تو وہ خلیج میں توانائی اور پانی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنائے گا شائع 23 مارچ 2026 01:44pm
عالمی بحران اور محفوظ سرمایہ کاری کی تلاش، ڈالر کی قدر میں اضافے کا امکان ڈالر انڈیکس 0.03 فیصد اضافے کے ساتھ 99.53 پر آگیا۔ شائع 23 مارچ 2026 11:51am
مہنگائی کا خوف اور مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ماہ کی کم ترین سطح پر فوری فروخت کے لیے سونے کی قیمت 2.7 فیصد گر کر 4,366.94 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 23 مارچ 2026 11:28am
حکومت نے مہنگی گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹیین فیول پر لیوی 200 روپے فی لیٹر بڑھا دی اضافے کے بعد لیوی 300 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ شائع 23 مارچ 2026 10:37am
ایف بی آر نے 12,861 بڑے ریٹیلرز کو پی او ایس سسٹم کے ساتھ منسلک کردیا فروری 2026 میں رجسٹرڈ بڑے ریٹیلرز کی کل تعداد 11,141 تھی۔ شائع 23 مارچ 2026 10:31am
کئیراینڈ کسٹڈی لاگت 9 ملین ڈالر تک محدود، کاسا 1000 منصوبے میں 27 ملین ڈالر کی بچت کاسا-1000 منصوبہ وسطی ایشیا کو جنوبی ایشیا کے ساتھ بجلی کے تجارتی تعلقات کے لیے جوڑتا ہے شائع 23 مارچ 2026 10:24am
ٹریڈنگ کارپوریشن کی چینی کی درآمد پر ٹیکس و ڈیوٹی کی چھوٹ کی مدت میں اضافہ کردیا، ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 500,000 میٹرک ٹن چینی کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی سے استثنا کی مدت 28 فروری 2026 تک بڑھا دی ہے شائع 23 مارچ 2026 10:14am