حکومت نے آئندہ پندرہ دن کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا یہ فیصلہ عالمی تیل کی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ کے دوران کیا گیا ہے شائع 15 جنوری 2026 11:30pm
پاکستان اسٹارٹ اپس نے 2025 میں 74 ملین ڈالر سے زائد فنڈنگ حاصل کی، رپورٹ اسٹارٹ اپس نے مجموعی طور پر 16 معاہدے طے کیے، جن میں سے 11 کی تفصیلات ظاہر کی گئیں شائع 15 جنوری 2026 10:56pm
زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 ملین ڈالر کا اضافہ ، 16.07 ارب ڈالر ہو گئے ملک کے مجموعی مائع غیر ملکی ذخائر 21.25 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے شائع 15 جنوری 2026 08:05pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کی کمی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 37 ڈالر کی کمی سے 4601 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 15 جنوری 2026 02:55pm
ایف بی آر کا بڑا ایکشن، شاہانہ طرزِ زندگی دکھانے والے ٹیکس چور اب ریڈار پر ٹیکس چوری کی روک تھام کے لئے لائف اسٹائل مانیٹرنگ سیل فعال شائع 15 جنوری 2026 02:29pm
کپاس کی بحالی کے لیے پاکستان کاٹن بورڈ کے قیام کی تجویز کپاس کی بحالی کے منصوبے کے تحت محکمہ زراعت کے وفد کا ایپٹما کا دورہ شائع 15 جنوری 2026 02:22pm
ان ڈرائیو اور کریو مارٹ کے اشتراک سے گروسری ڈلیوری سروس کا آغاز نئی سروس کے ذریعے صارفین ان ڈرائی ایپ کے اندر ہی روزمرہ کی ضروری اشیاء آرڈر کر سکیں گے شائع 15 جنوری 2026 02:18pm
صنعتکاروں نے بجلی نرخوں پر کراس سبسڈی کا بوجھ ناقابل برداشت قرار دے دیا اضافی بوجھ کئی یونٹس کو بند کرنے کے قریب لے آیا ہے، احمد عظیم علوی شائع 15 جنوری 2026 02:13pm
ڈیٹا والٹ اور امریکی کمپنی کا پاکستان میں خود مختار اے آئی کلاؤڈ شروع کرنے کا منصوبہ معاہدے کے تحت پاکستان کا پہلا خود مختار اے آئی کلاؤڈ تیار کیا جائیگا شائع 15 جنوری 2026 02:06pm
حکومت کی جانب سے نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری کی تصدیق نئے ڈیزائن کے لیے کمیٹی قائم ، اسٹیٹ بینک کی منظوری اور حتمی جائزے کے بعد نوٹ جاری ہوں گے شائع 15 جنوری 2026 01:59pm
اسپیکٹرم نیلامی پاکستان کے انٹرنیٹ مسائل حل کرسکتی ہے، جاز سی ای او اس وقت ملک میں صرف 274 میگا ہرٹز اسپیکٹرم دستیاب ہے جو بین الاقوامی معیارات سے کہیں کم ہے، عامر ابراہیم شائع 15 جنوری 2026 01:38pm
احسن بن سعید نے راست پیمنٹس پاکستان کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا پلیٹ فارم کے صارفین کی تعداد اب 4 کروڑ 80 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے شائع 15 جنوری 2026 12:28pm
میگا پراجیکٹس اور ٹیکنالوجی کی مانگ، 2025 میں 5 لاکھ سے زائد پاکستانی سعودی عرب منتقل 1972 سے اب تک تقریباً 76 لاکھ 90 ہزار پاکستانی ورکرز سعودی عرب منتقل ہوچکے شائع 15 جنوری 2026 12:10pm
موسمیاتی اہداف کا حصول: پاکستان کو 2035 تک 565.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار سیشن میں پائیدار فنانسنگ اور شفاف ای ایس جی رپورٹنگ کی اہمیت پر زور شائع 15 جنوری 2026 11:31am
پاکستان میں ڈیجیٹل سفر میں تاریخی سنگ میل، اردو چیٹ جی پی ٹی قلب متعارف پروجیکٹ کی قیادت تیمور حسن نے کی، جو امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک پاکستانی طالب علم ہیں شائع 15 جنوری 2026 11:29am
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.96 روپے پر بند اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 04:16pm
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس گرگیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 181,456.33 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 08:08pm
صنعتی شعبے پر کراس سبسڈی کا بوجھ کم ہوا، پاور ڈویژن کراس سبسڈی بوجھ مارچ 2024 میں 225 ارب روپے (فی یونٹ 8.9 روپے) سے کم ہو کر اب 102 ارب روپے (فی یونٹ 4.02 روپے) تک پہنچ گیا شائع 15 جنوری 2026 10:37am
حکومت کی قانون میں ترامیم کے ذریعے نیپرا کو پاور ڈویژن کے ماتحت لانے کی تیاری پاور ڈویژن کی اعلیٰ قیادت نیپرا کے ارکان کے رویے سے ناخوش رہی ہے اور بعض افسران نے انہیں ججوں کی طرح برتاؤ کرنے والا قرار دیا ہے شائع 15 جنوری 2026 10:06am