BR100 Decreased By (-0.77%)
BR30 Decreased By (-1.05%)
KSE100 Decreased By (-0.48%)
KSE30 Decreased By (-0.47%)
BAFL 56.52 Decreased By ▼ -0.21 (-0.37%)
BIPL 26.91 Decreased By ▼ -0.07 (-0.26%)
BOP 33.38 Decreased By ▼ -0.37 (-1.1%)
CNERGY 10.04 Increased By ▲ 0.16 (1.62%)
DFML 18.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
DGKC 199.90 Decreased By ▼ -5.03 (-2.45%)
FABL 99.39 Decreased By ▼ -0.71 (-0.71%)
FCCL 52.50 Decreased By ▼ -0.59 (-1.11%)
FFL 16.40 Decreased By ▼ -0.12 (-0.73%)
GGL 25.45 Increased By ▲ 0.61 (2.46%)
HBL 300.16 Increased By ▲ 0.34 (0.11%)
HUBC 215.90 Decreased By ▼ -1.18 (-0.54%)
HUMNL 10.49 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.16 Decreased By ▼ -0.06 (-0.83%)
LOTCHEM 29.41 Increased By ▲ 0.10 (0.34%)
MLCF 89.90 Decreased By ▼ -2.26 (-2.45%)
OGDC 315.95 Decreased By ▼ -0.34 (-0.11%)
PAEL 41.68 Decreased By ▼ -0.36 (-0.86%)
PIBTL 16.29 Decreased By ▼ -0.12 (-0.73%)
PIOC 288.75 Decreased By ▼ -11.49 (-3.83%)
PPL 215.50 Decreased By ▼ -1.34 (-0.62%)
PRL 51.95 Increased By ▲ 1.09 (2.14%)
SNGP 99.99 Decreased By ▼ -1.73 (-1.7%)
SSGC 26.08 Decreased By ▼ -0.90 (-3.34%)
TELE 8.43 Decreased By ▼ -0.22 (-2.54%)
TPLP 13.28 Decreased By ▼ -0.11 (-0.82%)
TRG 58.25 Decreased By ▼ -1.01 (-1.7%)
UNITY 10.06 Decreased By ▼ -0.24 (-2.33%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

ڈیٹا والٹ اور امریکی کمپنی کا پاکستان میں خود مختار اے آئی کلاؤڈ شروع کرنے کا منصوبہ

  • معاہدے کے تحت پاکستان کا پہلا خود مختار اے آئی کلاؤڈ تیار کیا جائیگا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے لئے خصوصی ڈیٹا سینٹر قائم کیا جائے گا۔ اس حوالے سے پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ پاکستان نے امریکی کمپنی رافے سسٹمز کے ساتھ شراکت داری معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کے تحت پاکستان کا پہلا خود مختار اے آئی کلاؤڈ تیار کیا جا سکے گا۔

اس منصوبے کا مقصد ٹیلی کام کمپنیوں، بینکوں، کلاؤڈ فراہم کنندگان اور بڑے اداروں کے حساس ڈیٹا کو ملک کے اندر ہی محفوظ رکھتے ہوئے بڑے پیمانے پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کو فروغ دینا ہے اور ان رکاوٹوں کو دور کرنا ہے جن کی وجہ سے تجربات اور پیداواری عمل میں سستی آتی ہے۔

جی پی یو کمپیوٹنگ اور دیگر پلیٹ فارم میں ضم کیا جائے گا جس سے اداروں کو مکمل مصنوعی ذہانت پر تیزی سے منتقل ہونے میں معاونت ہو۔ اس ڈیٹا سینٹر سے مقامی اسٹارٹ اپس، یونیورسٹیوں، اداروں اور خدمات کی صنعت کا ڈیٹا بیرون ملک سروسز پر نہیں رکھنا پڑے گا۔

ڈیٹا والٹ پاکستان کی بانی اور سی ای او مہوش سلمان علی نے کہا کہ اس شراکت داری کا مقصد خود مختااور بڑے پیمانے پرر مصنوعی ذہانت کے استعمال کے ذریعے حساس ڈیٹا ملک کے اندر ہی محفوظ رکھنا ہے۔

اس منصوبے کے اہم متوقع نتائج میں بینکنگ، ٹیلی کمیونیکیشن، صحت، مینوفیکچرنگ اور سرکاری شعبوں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو تیزی سے مارکیٹ میں لانا شامل ہے۔
یہ پلیٹ فارم صنعت کے اس عالمی رجحان کے عین مطابق ہے جو ’سیلف سروس پی یو جی کلاؤڈز‘ کی طرف بڑھ رہا ہے۔

رافے سسٹمز کے سی ای او حسیب بدھانی نے رفتار اور کنٹرول کے توازن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صارفین سیکیورٹی یا کنٹرول پر سمجھوتہ کیے بغیر فوری طور پر اے آئی کے نتائج چاہتے ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

Comments are closed.