خواتین کاروباری افراد کو بااختیار بنانے کے لیے WE-Finance Code پر عملدرآمد شروع خواتین کاروباری افراد کی مالی معاونت کے عالمی اقدام کے تحت مربوط ڈبلیو ای فنانس کوڈ کا آغاز عالمی بینک نے 2023 میں کیا تھا شائع 16 جنوری 2026 09:54pm
چراٹ سیمنٹ کا بیٹری اسٹوریج اور سولر میں 1.85 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا فیصلہ بی ای ایس ایس سسٹم اور 5.4 میگاواٹ کے اضافی سولر پاور پلانٹ کی کل لاگت تقریباً 1,850 ملین روپے ہے، کمپنی شائع 16 جنوری 2026 04:16pm
پہلی ششماہی ، سی فوڈ کی برآمدات 22 فیصد اضافے سے 253 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں یہ کارکردگی عالمی منڈیوں میں پاکستان کی سمندری ماہی گیری کی بڑھتی ہوئی مسابقت کی عکاسی کرتی ہے ، وفاقی وزیر سمندری امور اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 04:26pm
ایس ایم سہیل اینڈ کمپنی اب اسٹیٹ بینک کے پینل آف آڈیٹرز کی کیٹیگری بی میں شامل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962 کے سیکشن 35(1) کے تحت برقرار اپنے پینل آف آڈیٹرز میں ایس ایم... شائع 16 جنوری 2026 01:51pm
پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب: زونگ اور زیڈ ٹی ای کارپوریشن میں اشتراک اسمارٹ فونز کو قوتِ خرید میں لانےکے لیےابھی خریدیں، بعد میں ادائیگی کریں جیسی اسکیمیں بھی متعارف کروائی جائیں گی شائع 16 جنوری 2026 01:44pm
سونے کی قیمت میں استحکام، چاندی 100 روپے مزید مہنگی عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4601 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا شائع 16 جنوری 2026 12:42pm
کراچی چیمبر کی پاور سیکٹر سے متعلق دو قوانین میں ترمیم کی مخالفت مجوزہ ترامیم ریگولیٹری خودمختاری کی بنیاد پر ہی ضرب لگانےکےمترادف ہیں، محمد رضا شائع 16 جنوری 2026 12:01pm
ڈزنی نے پاکستانی نژاد اسد ایاز کو چیف مارکیٹنگ آفیسر مقرر کر دیا اس نئی ذمہ داری میں اسد ایاز کمپنی کے تمام شعبوں میں مارکیٹنگ کے مربوط اقدامات کو فروغ دیں گے شائع 16 جنوری 2026 11:48am
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید اضافہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 279.95 روپے پر بند اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 04:20pm
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی: 100 انڈیکس 185,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا شرح سود میں کمی کی توقعات نے مارکیٹ کو سہارا دیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3,642.50 پوائنٹس یا 2.01 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 07:24pm
ایکسچینج کمپنیوں کو راست کے ذریعے ہوم ریمیٹنس کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت مل گئی اس اقدام کا مقصد ایک جدید اور شمولیتی ڈیجیٹل مالیاتی نظام کی تعمیر ہے شائع 16 جنوری 2026 10:12am
وزارت تجارت احسن اقبال کے ایکسپورٹ ایمرجنسی پلان سے لاعلم ہمیں کسی بھی ایکسپورٹ ایمرجنسی پلان کے بارے میں معلومات نہیں ہیں، اعلیٰ عہدیدار شائع 16 جنوری 2026 10:00am