30 ایم ایم سی ایف ڈی کی بحالی کے بعد گیس کی فراہمی معمول پر آ گئی، ایس ایس جی سی کمپنی کا کہنا ہے کہ کراچی بھر میں صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کے دباؤ میں نمایاں بہتری آئی ہے شائع 14 جنوری 2026 11:00pm
کابینہ نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کا جائزہ لیا، مزید غور کے لیے کمیٹی قائم کابینہ نے نجی حج پالیسی 2027–2030 کے مسودے پر بھی غور کیا شائع 14 جنوری 2026 10:15pm
فروزن ڈیزرٹس کو آئس کریم ظاہر کرنے پرمختلف کمپنیوں پر فی کس ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ عائد فروزن ڈیزرٹس کو آئس کریم کے طور پر پیش کرنا صارفین کو غلط اور گمراہ کن معلومات فراہم کرنے کے مترادف ہے ، سی سی پی کا نتیجہ شائع 14 جنوری 2026 07:24pm
کراچی کے جزیرے زیارت حسن شاہ کی تزئین و آرائش کے لیے کروڑوں ڈالر کے منصوبے کی تیاری منصوبے پر 36 لاکھ سے 53 لاکھ ڈالرتک لاگت کا تخمینہ ، بی اوٹی یا پی پی پی ماڈل کے تحت مکمل کیا جائے گا شائع 14 جنوری 2026 06:07pm
ٹیلی کام آپریٹرز کا پی ٹی اے کے انفارمیشن میمورنڈم پر شدید تحفظات کا اظہار ٹیلی کام آپریٹرز ہر سال کم از کم ایک ہزار نئی سیل سائٹس نصب کرنے کے پابند ہوں گے ، آئی ایم کی شرائط شائع 14 جنوری 2026 04:30pm
ارشد انیس سرل کمپنی کے چیئرمین مقرر عدنان اسدر علی کی جگہ زبیر رزاق پلوالا آڈٹ کمیٹی ممبر منتخب شائع 14 جنوری 2026 02:33pm
پنجاب میں آلو کی وافر پیداوار : کسانوں کا برآمدات کیلئے فوری پالیسی بنانے کا مطالبہ پنجاب میں آلو کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 30 ملین ٹن کا بڑا اضافہ ہوا ہے شائع 14 جنوری 2026 01:54pm
سونے اور چاندی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، نئے نرخ تاریخ کی بلند سطح پر عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4638 ڈالر فی اونس کا ہوگیا شائع 14 جنوری 2026 01:35pm
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب میں شدید آٹا بحران کی وارننگ دیدی گندم اور آٹے کی نقل و حمل پر لگی پابندیاں فوری ختم کرنے کا مطالبہ شائع 14 جنوری 2026 01:24pm
پاکستان کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی کے ساتھ معاہدہ یہ معاہدہ ستمبر 2024 میں شروع ہونے والے کرپٹو پر مبنی مالیاتی پلیٹ فارم ورلڈ لبرٹی اور کسی ریاست کے درمیان عوامی سطح پر اعلان کردہ اولین شراکت داریوں میں سے ایک ہے شائع 14 جنوری 2026 12:38pm
عالمی منڈی میں سونا ریکارڈ سطح کے قریب، چاندی 90 ڈالر کی حد عبور کرگئی اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے سے 4,627.95 ڈالر فی اونس ہو گئی شائع 14 جنوری 2026 11:53am
ایگری کلچر لیب آن وہیلز کا آغاز، کسانوں کے دروازوں تک زرعی خدمات فراہم کی جائیں گی اس پروگرام کے تحت پنجاب کے 15 اضلاع میں موبائل زرعی لیبارٹریاں قائم کی جائیں گی شائع 14 جنوری 2026 11:46am
ایس ای سی پی نے غیر قانونی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کی نشاندہی کر دی ہل ہاؤس کیپیٹل / ہل ہاؤس انویسٹمنٹ اور ایس-169 وارٹن نہ تو کسی بھی سرمایہ کاری یا ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے لیے ایس ای سی پی سے لائسنس یافتہ ہیں، بیان شائع 14 جنوری 2026 11:39am
ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 279.97 روپے پر بند اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 07:45pm
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 1,400 سے زائد پوائنٹس گر گیا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 182,569.81 پوائنٹس پر بند اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 07:38pm
اسٹیل پروڈیوسرز کا صنعت کو کم لاگت پر بجلی فراہم کرنے کا مطالبہ کم طلب کی وجہ سے صنعت کی پیداواری صلاحیت کم استعمال ہو رہی ہے اور اس وقت یہ صرف 3 سے 4 ارب یونٹ بجلی سالانہ استعمال کر رہی ہے،پی اے ایل ایس پی شائع 14 جنوری 2026 10:05am
ایف بی آر نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ٹیکس دہندگان کے نام ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کر دیے یہ نام پہلے ہی آزاد جموں و کشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو اور گلگت بلتستان کونسل بورڈ آف ریونیو کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں موجود تھے۔ شائع 14 جنوری 2026 09:54am