کراچی اور لاہور چیمبرز کا معاشی بحالی کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق ایل سی سی آئی کی کے سی سی آئی وفد کو لاہور کے دورے کی دعوت دی، مضبوط رابطے کی ضرورت پر زور شائع 09 نومبر 2025 01:15pm
سی پیک کے تحت چین اور پاکستانی کمپنیوں میں معدنی تعاون کا معاہدہ دونوں کمپنیوں کے اشتراک سے پاک ہاندر مائننگ سروسز اینڈ مینجمنٹ کمپنی کا قیام عملے میں لایا جائے گا شائع 09 نومبر 2025 01:00pm
ایف بی آر لاہور کی غفلت سے قومی خزانے کو 39 کروڑ کا نقصان پہنچا ، اے جی پی رپورٹ سیمنٹ اور ایئر ٹکٹس سیکٹر میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد نہ کرنے یا کم وصولی کے انکشافات شائع 09 نومبر 2025 12:37pm
ویزا اور ماسٹرکارڈ تاجروں کے ساتھ معاہدے کے قریب، فیس میں کمی متوقع ہے، وال اسٹریٹ جرنل معاہدے میں دکانوں پر لاگو فیس میں کمی اور انہیں بعض کریڈٹ کارڈز کو مسترد کرنے کا زیادہ اختیار دیا جائے گا شائع 09 نومبر 2025 11:29am
پورٹ قاسم میں بڑھتا رش، وفاقی وزیر نے پہلے آؤ پہلے پائو پالیسی کا اعلان کر دیا چینی کی شپمنٹس کی سست ان لوڈنگ کی وجہ سے جہازوں کی قطار لگ گئی ہے شائع 09 نومبر 2025 11:02am
ای سی سی نے ماری کے نئے ذخائر سے 3 کھاد فیکٹریوں کو گیس فراہمی کی منظوری دیدی اینگرو فرٹیلائزر کے بیس پلانٹ کو گدو پاور پلانٹ سے گیس مختص کرنے کی بجائے ایس این جی پی ایل کے نظام سے گیس فراہم کی جائے گی شائع 09 نومبر 2025 10:02am
صنعتی شعبے نے وزیراعظم کا بجلی پیکیج مسترد کر دیا مشکلات کا شکار صنعتوں کو سہارا دینے کیلئے بنیادی ٹیرف میں کمی کرنے مطالبہ شائع 09 نومبر 2025 09:49am
ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے پر حد سے زیادہ ٹیکس بوجھ کا اعتراف کر لیا حکومت نے زیادہ آمدنی والے افراد پر انکم ٹیکس کی شرحوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے، جس سے اعلیٰ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ 35 فیصد تک بڑھا دیا گیا ہے شائع 09 نومبر 2025 09:40am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے