درآمد کنندگان کی درخواستوں پر کسٹمز حکام ورچوئل سماعتیں کریں، ایف بی آر کی ہدایت تجارتی سہولتوں کے فروغ کے لیے ایک بڑے اقدام کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جمعرات کو کسٹمز حکام کو ہدایت... شائع 10 جولائ 2025 10:53pm
یورپی یونین کا پاکستان کو 2 کروڑ یورو گرانٹ، حکمرانی اور کاروباری ماحول بہتر بنانے پر اتفاق پاکستان اور یورپی یونین (ای یو) نے جمعرات کے روز 2 کروڑ یورو کے گرانٹ معاہدے پر دستخط کیے ہیں تاکہ بہتر حکمرانی اور... شائع 10 جولائ 2025 10:13pm
ٹربیونل نے ہوم اپلائنسز میں قیمتیں کنٹرول کرنے کا حکم برقرار رکھا کمپیٹیشن ایپیلٹ ٹربیونل نے الیکٹرانک ہوم اپلائنسز بنانے والی معروف کمپنیوں کے خلاف قیمتوں کے ازسرِنو تعین (آر پی... شائع 10 جولائ 2025 07:11pm
بیکو اسٹیل کی ہانگ کانگ کو پہلی بار تانبے کی برآمد بیکو اسٹیل لمیٹڈ (بیکو) نے اپنی پہلی تانبے کی سِل (کاپر انگوٹ) کی برآمدی کھیپ کامیابی کے ساتھ ہانگ کانگ، چین روانہ... شائع 10 جولائ 2025 04:38pm
کموڈٹیز سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کے... شائع 10 جولائ 2025 03:49pm
دیوان فاروق موٹرز نے 300 کلومیٹر رینج کی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع کر دی دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (ڈی ایف ایم ایل) نے 300 کلومیٹر رینج کے الیکٹرک وہیکلز (ای ویز) کی تیاری اور اسمبلنگ کا آغاز... شائع 10 جولائ 2025 02:42pm
کوہاٹ سیمنٹ کی رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں 75 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ انٹری کوہاٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے ایک مکمل ملکیتی ذیلی ادارہ الٹرا... شائع 10 جولائ 2025 02:26pm
ٹاٹا ٹیکسٹائل کا شیئرز کی قیمت میں تیزی سے اظہارِ لاعلمی ٹاٹا ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ نے جمعرات کو واضح کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں اس کے شیئر کی قیمت میں ہونے والے غیر معمولی اتار... شائع 10 جولائ 2025 01:14pm
786 انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے لائسنس کی تجدید 786 انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے لائسنس کی مزید 3 سال کے لئے تجدید کردی گئی ہے۔ کمپنی نے یہ پیشرفت جمعرات کو پاکستان اسٹاک... شائع 10 جولائ 2025 12:08pm
امریکی کرنسی کے مقابلے روپے کی قدر میں تنزلی انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.03 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر... اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 04:01pm
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند **پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ سیشن میں شدید مندی کے بعد جمعرات کو تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کے... اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 08:15pm
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں