رائے
پاور ڈینسٹی کا آہنی اصول: توانائی کی منتقلی میں وسائل کی پوشیدہ لاگت
- ہمیں بلاشبہ زیادہ ماحول دوست توانائی کی ضرورت ہے، لیکن ’’ماحول دوست‘‘ سے مراد ایسی توانائی ہونی چاہیے جو اپنے مکمل لائف سائیکل کے دوران ماحول کے تحفظ کی ذمہ دار ہو





















