کاروبار اور معیشت
تیز تر سیٹلمنٹ: ٹی پلس ون ہم سب کے لیے اہم کیوں؟
- یہ اصلاحات پاکستان کو ان عالمی منڈیوں کی صف میں لا کھڑا کریں گی جو تیز رفتار، محفوظ اور زیادہ موثر سیٹلمنٹ سسٹم اپنا رہی ہیں





















