رائے
پاکستانی زرعی شعبہ سب سے زیادہ پانی ضائع کررہا ہے
- یہ بحران عالمی بینک کے صاف ستھری پالیسی رپورٹس میں نہیں ہے، نہ ہی پرائم ٹائم ٹاک شوز میں انڈس واٹرز ٹریٹی کے بارے میں ہونے والی زور دار بحثوں میں۔ جب ہم چیختے ہیں کہ بھارت ہمارا پانی چرا رہا ہے




















