رائے
سانحہ کارساز : جمہوریت کی تاریخ جو خون سے لکھی گئی
- یہ سانحہ محض ایک دہشت گرد حملے کا نام نہیں، بلکہ یہ اس دور کی سیاسی تاریخ کا خون آلود باب ہے، جس میں پاکستان کے عوام کی جمہوری امنگوں کو خوف کے حصار میں قید کرنے کی کوشش کی گئی























