رائے
تنخواہ دار طبقہ: جابرانہ ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے (پہلا حصہ)
- ٹیکس نظام، جو ماضی میں ایک منصفانہ معاشرہ تشکیل دینے اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے بنایا گیا تھا، اب خود عدم مساوات کو دوام دے رہا ہے







































