کاروبار اور معیشت
ایف بی آر نے ایس یو ویز پر ریگولیٹری ڈیوٹی 50 سے کم کرکے 20 فیصد کر دی
- ایف بی آر نے ایس آر او 1064(I)/2026 جاری کرتے ہوئے ایس آر او 1152(I)/2025 کی جگہ نیا نوٹیفکیشن نافذ کر دیا ہے۔









































