پاکستان
آئی پی پیز کا کیپیسٹی ٹیرف، چین دوبارہ بات چیت کرنے کیلئے تیار نہیں؟
- اے پی این ایس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیدونگ نے کہا کہ آئی پی پیز نے پاکستان میں بجلی کے مسائل حل کرنے میں مدد کی ہے۔