کاروبار اور معیشت
ماہرین کا 0.25 فیصد ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج کےخاتمے کا خیرمقدم، برآمدات کے فروغ کیلئے اہم قدم قرار
- مالی اثرات اگرچہ کم ہیں لیکن اہم پیغام یہ ہے کہ پالیسی آخرکار برآمد پر مبنی ترقی کے ساتھ ہم آہنگ ہو رہی ہے، وقاص غنی









































