پاکستان پاکستان-چین بی ٹو بی کانفرنس میں 5 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا ہدف بیجنگ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان نے 5 ارب ڈالر تک کی نئی سرمایہ کاری کو ہدف بنایا ہے،... شائع 26 اگست 2025 09:38am
پاکستان محسن نقوی کے اخراجات کی مد میں ادائیگیاں، پی سی بی میں 4.17 ملین روپے کی بے ضابطگیاں بے نقاب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں 4 کروڑ 17 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جہاں چیئرمین محسن نقوی کے... شائع 17 اگست 2025 10:18am
پاکستان آڈیٹر جنرل نے ایچ ای سی اور منسلک جامعات کے آپریشنز میں 5.29 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کردی آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مالی سال 24-2023 کے دوران ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور اس سے منسلک جامعات کے آپریشنز... شائع 10 اگست 2025 11:53am
پاکستان اہم علاقوں میں تیز رفتار سیاحتی منصوبوں کا فوری آغاز کیا جائے، وزیرِاعظم کی ہدایت 20 نئے سیاحتی مقامات کی مرحلہ وار ترقی کے لیے نشاندہی کر لی گئی شائع 10 اگست 2025 11:20am
پاکستان پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تبادلے، وزارت دفاع، داخلہ اور آئی ایس آئی میں اہم عہدوں پر تقرریاں پاکستان آرمی کی اعلیٰ کمان میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کیا گیا ہے جس کے تحت کئی سینئر افسران کو وزارت دفاع ، وزارت... شائع 05 اگست 2025 12:32pm
کاروبار اور معیشت ایوی ایشن میں 3 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں آڈٹ رپورٹ 2024-25 کے مطابق وزارت ہوا بازی اور اس کے ماتحت اداروں بشمول پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے)... شائع 05 اگست 2025 11:45am
پاکستان ساتواں این ایف سی ایوارڈ، وفاق کی جانب سے بغیر آڈیٹر جنرل کی تصدیق کے 87.87 ارب روپے سالانہ کٹوتی کا انکشاف آڈٹ رپورٹ 25-2024 کے مطابق، ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے نفاذ کو 15 سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے لیکن وفاقی حکومت اب... شائع 04 اگست 2025 09:38am
پاکستان این ایچ اے منصوبے، آڈٹ رپورٹ میں 5.29 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف رپورٹ میں سب سے بڑی بے ضابطگی 2.51 ارب روپے کی پائی گئی شائع 03 اگست 2025 10:15am
پاکستان وزارت دفاع میں 82 کروڑ 40 لاکھ روپے کی مالی بے ضابطگیاں بے نقاب آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے مالی سال 24-2023 کے لیے جاری کردہ ایڈٹ رپورٹ میں وزارت دفاع کے تحت کام کرنے والے... شائع 01 اگست 2025 10:31am
پاکستان آرمی چیف کا امن کیلئے عزم کا اعادہ سرحد پار خطرات اور پیچیدہ سکیورٹی چیلنجز کے اس دور میں پاکستان نے خطے میں گہرے تعاون، اسٹریٹجک مکالمہ اور باہمی... شائع 27 جولائ 2025 09:23am
کاروبار اور معیشت گوادر اور عمان کے درمیان فیری سروس سے سالانہ 15 ارب ڈالر تک کی آمدنی متوقع وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انور چوہدری سے پاکستان میں عمان کے سفیر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ... شائع 04 جولائ 2025 02:33pm
پاکستان وزیردفاع خواجہ آصف کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ وزیردفاع خواجہ آصف نے اسرائیل کے ایران پر غیرآئینی اور بلا اشتعال حملوں کی شدید مذمت کی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا... شائع 27 جون 2025 10:22am
پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ٹرمپ کی ملاقات، تجارت اور کرپٹو پر تبادلہ خیال پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے ایک اہم اور طویل... شائع 20 جون 2025 09:07am
دفاعی بجٹ 2.557 ٹریلین روپے تک بڑھا دیا گیا وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025 کے لیے دفاعی امور و خدمات کے لیے مختص رقم کو بڑھا کر 2,557.95 ارب روپے کر دیا ہے، جو... شائع 11 جون 2025 10:04am
پاکستان قومی سلامتی کے خدشات، اسٹارلِنک سروس کا آغاز تاخیر کا شکار اسٹارلِنک کی سیٹلائٹ پر مبنی انٹرنیٹ سروس ابھی تک پاکستان میں شروع نہیں ہوئی ہے، لیکن اس کی مکمل آپریشن کے لیے... شائع 06 جون 2025 09:39am
پاکستان بلوچستان: دہشت گرد گروہوں کو ’فتنہ الہندستان‘ قرار دیدیا گیا پاکستانی وزارت داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول نے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے ذریعے بلوچستان میں سرگرم تمام دہشت گرد گروہوں اور... اپ ڈیٹ 01 جون 2025 11:28am
پاکستان فیلڈ مارشل کی جانب سے سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مارکہ حق کے دوران سیاسی قیادت کی دوراندیشی پر تشکر کا اظہار کیا اور... شائع 25 مئ 2025 09:40am
پاکستان سید عاصم منیر فیلڈ مارشل مقرر ایک تاریخی فیصلے میں وفاقی کابینہ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر (نشانِ امتیاز، ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے... شائع 21 مئ 2025 10:10am
پاکستان وزیراعظم کا سابق صدر ٹرمپ کے قائدانہ کردار کی تعریف وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے دیرینہ مسئلہ کشمیر کا حل... شائع 17 مئ 2025 11:30am
پاکستان سعودی عرب میں پاک بھارت مذاکرات متوقع یہ مذاکرات متنازع کشمیر مسئلے اور سندھ طاس معاہدے پر مرکوز ہوں گے اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 02:12pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر