پاکستان
امریکی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ گیا، متعدد معاہدوں کا امکان
- نئی امریکی انتظامیہ کے اقتدار سنبھالنے کے فورا بعد ہونے والے اس دورے کو ایک اہم سفارتی اور اقتصادی سنگ میل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔








































