پاکستان معیشت، تجارت اور ماحولیات، ایس سی او کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کیلئے اہم فیصلے کیے جائیں گے پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان حکومت کی کونسل کے دو روزہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ اجلاس کی... شائع 15 اکتوبر 2024 09:10am
پاکستان پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی سرگرمیوں، تجارت، زراعت، کان کنی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے... شائع 11 اکتوبر 2024 11:13am
پاکستان مہنگائی میں نمایاں کمی کا رجحان ہے،نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی) کے اجلاس میں سال کے دوران افراط زر میں نمایاں کمی کا رجحان ظاہر کیا گیا،... شائع 09 اکتوبر 2024 10:00am
پاکستان عالمی سطح پر ملک کے موقف کو اجاگر کرنے کے لئے ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماہرین پر مشتمل ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا، اور اس کی ٹیمیں دنیا کے اہم... شائع 08 اکتوبر 2024 09:32am
پاکستان 25 تاریخ کے بعد آئینی ترامیم پیش کرنا مشکل ہوگا، بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 25 اکتوبر کے بعد پارلیمنٹ میں... شائع 03 اکتوبر 2024 10:12am
پاکستان مالی سال 24 کی چوتھی سہ ماہی میں زراعت کی شرح نمو 6.76 فیصد رہی، این اے سی چوتھی سہ ماہی میں زراعت، صنعت اور خدمات کے شعبوں کی ترقی بالترتیب 6.76 فیصد، منفی 3.59 فیصد اور 3.69 فیصد رہی شائع 01 اکتوبر 2024 09:17am
پاکستان قومی اسمبلی کمیٹی نے ترمیم کی منظوری دیدی: منی بل منظوری سے قبل فنانس پینل کو بھیجا جائے گا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق نے متفقہ طور پر ترمیم کی منظوری دی کہ فنانس بل (منی بل،... شائع 28 ستمبر 2024 11:47am
پاکستان پی ٹی آئی کے تمام 80 سابق ایم این ایز کو ایس آئی سی کا حصہ قرار دے دیا گیا اسپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو لکھے گئے خط کے بعد قومی اسمبلی کی ساخت میں... شائع 21 ستمبر 2024 11:17am
پاکستان سی پیک منصوبوں میں کوئی تاخیر نہیں ہورہی، کابینہ کمیٹی کابینہ کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبوں نے چینی سرمایہ کاروں کو درپیش کسی بھی رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے حکومت کے... شائع 17 ستمبر 2024 09:18am
پاکستان حکومت اپوزیشن کو منانے میں ناکام حکومت ایک بار پھر مجوزہ ”آئینی پیکیج“ کی حمایت کے لئے اپوزیشن کو راغب کرنے میں ناکام رہی، کیونکہ قومی اسمبلی کا... شائع 16 ستمبر 2024 10:14am
پاکستان ایس او ایز پر 10 سال میں 5.598 کھرب روپے لاگت آئی، قومی اسمبلی وفاقی وزیر توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے کہا ہے کہ حکومت کو گزشتہ 10 سالوں میں سرکاری اداروں (ایس او ایز) میں 5.598... شائع 15 ستمبر 2024 09:23am
پاکستان کسی بھی صوبے میں گورنرراج کا نفاذ آخری قدم ہونا چاہیے، بلاول بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی بھی صوبے میں گورنرراج کا نفاذ آخری قدم... شائع 14 ستمبر 2024 11:50am
پاکستان کیپسٹی چارجز، مالی سال 24 میں 33 آئی پی پیز کو 979.3 ارب روپے ادا کیے گئے پی آئی اے اپنی کمزور مالی پوزیشن کی وجہ سے ادائیگی کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام رہا ہے، قومی اسمبلی میں جواب شائع 13 ستمبر 2024 09:14am
پاکستان حکومت کا پی ڈبلیو ڈی منصوبوں کی صوبوں کو منتقلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے تحلیل شدہ پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) کے تحت جاری ترقیاتی... شائع 11 ستمبر 2024 09:55am
پاکستان سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش سپریم کورٹ (ججز کی تعداد) (ترمیمی) بل 2024 قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کے لیے... شائع 11 ستمبر 2024 09:43am
پاکستان سیلاب2022 : 30 ارب ڈالر نقصان، 10.9 ارب ڈالر کی امداد موصول وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2022 کے سیلاب کے نتیجے میں پاکستان کو مجموعی طور پر 30 ارب ڈالر کا... شائع 10 ستمبر 2024 10:30am
پاکستان اکتوبر کے آخر تک پی آئی اے کی نجکاری ہوجائیگی پی آئی اے کیلئے حیدرآباد سے کراچی پروازیں چلانا تجارتی طور پر قابل عمل نہیں، وزیر دفاع شائع 10 ستمبر 2024 08:54am
پاکستان اقتصادی منصوبہ بندی کیلئے پالیسی بورڈ کا قیام وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے نجی شعبے اور کارپوریٹ رہنماؤں کی فعال شراکت سے... شائع 08 ستمبر 2024 10:02am
پاکستان اسلام آباد میں پرامن احتجاج اور امن عامہ، صدر نے بل پر دستخط کر دئیے صدر آصف علی زرداری نے ہفتہ کے روز اسلام آباد میں ریلیوں اور جلوسوں کے قواعد و ضوابط میں نمایاں تبدیلی کرتے ہوئے... شائع 08 ستمبر 2024 09:47am
پاکستان ٹارگٹڈ سبسڈیز پر آئی ایم ایف کو اعتراض نہیں، وزیر خزانہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ٹارگٹڈ سبسڈیز کے نفاذ پر کوئی اعتراض... اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 09:44am