ری پبلکنز کی 2028ء کی صدارتی دوڑ پر نظریں، مارکو روبیو کی اعلیٰ حکام کو مفادات کے ٹکراؤ سے بچنے کی ہدایت ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے سیاسی سرگرمیوں کے لیے تمام بیرونی دوروں کی روبیو کے دفتر سے منظوری لازمی قرار دے دی شائع 07 نومبر 2026 09:43pm
بھارت کا بھاری فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ بلند ترین مقام پر اتارنے کا دعویٰ چینی سرحد کے قریب لداخ کے علاقے نیوما میں آئی ایل 76 ایم ڈی طیارہ 13,629 فٹ کی بلندی پر اتارا گیا شائع 07 نومبر 2026 09:32pm
بحری ناکہ بندی میں توسیع، امریکی فوج ایران کی زمینی تجارت محدود کرنے پر غور کرنے لگی امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق بحری ناکہ بندی کے باعث ایران 25 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا خام تیل برآمد کرنے سے محروم رہا ہے شائع 07 نومبر 2026 08:20pm
غزہ میں شدید بارش، بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب، امدادی سامان کی قلت سے مشکلات بڑھ گئیں حماس نے پناہ گاہوں اور تعمیراتی سامان کی عدم فراہمی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیا شائع 07 نومبر 2026 06:53pm
ساؤتھ ایشیاء دیوالی سے قبل نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار سوئس ادارے آئی کیو ایئر کی براہِ راست جاری کردہ درجہ بندی کے مطابق ہفتے کی صبح نئی دہلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ... شائع 07 نومبر 2026 03:21pm
ایران میںپولیس اسٹیشن پر حملے میں ملوث عسکریت پسند کو پھانسی دے دی گئی پھانسی پانے والے شخص کی شناخت محمد عارف شاہ بخش کے نام سے ہوئی شائع 07 نومبر 2026 03:17pm
یورپ روسی حملے، کیف میں توانائی تنصیبات اور بڑا پل متاثر حکام نے ہفتے کو بتایا کہ روسی افواج نے رات گئے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور اس کے نواحی علاقے پر میزائلوں اور ڈرونز... شائع 07 نومبر 2026 03:13pm
مشرق وسطیٰ امریکا، ایران کشیدگی کم کرنے کیلئے قطر کی ثالثی کی کوششیں جاری وسط مدتی انتخابات کے بعد بھی امریکی انتظامیہ مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لیے آمادہ ہے، قطری وزیراعظم شائع 07 نومبر 2026 02:03pm
امریکا ٹرمپ نے سوزی وائلز کی جگہ اسٹیفن ملر کو چیف آف اسٹاف مقرر کردیا اسٹیفن ملر کو وائٹ ہاؤس کی سخت ترین داخلی پالیسیوں کے معماروں میں شمار کیا جاتا ہے شائع 07 نومبر 2026 11:31am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر