کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس کے مطابق رواں سال عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے پہلے کی سطح کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا بھی تقریباً یقینی امکان، اکتوبر تاریخ کا گرم ترین مہینہ ریکارڈ
اقوام متحدہ کے ادارے ایف اے او کے مطابق اناج کا قیمتوں کا اشاریہ ستمبر کے مقابلے میں 4.5 فیصد کم ہوا، جبکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس میں 12.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی