پیوٹن جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے برطانیہ نہیں آئیں گے، برطانوی وزیراعظم برطانوی وزیراعظم برنہم کے مطابق روسی صدر پر عائد پابندیوں کے تناظر میں پیوٹن برطانیہ میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے شائع 05 نومبر 2026 08:20pm
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی اور قطری ہم منصبوں سے سفارتی کوششوں میں تازہ پیش رفت پر گفتگو ایران، سعودی عرب اور قطر کا علاقائی امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں آگے بڑھانے پر اتفاق شائع 05 نومبر 2026 07:46pm
بھارت، فلپائن کو میزائلوں کی فروخت بڑھانے کے لیے حتمی مذاکرات میں مصروف بھارت فلپائن کو براہموس سپرسانک میزائلوں کی فروخت بڑھانے جا رہا ہے، جس سے منیلا کی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہوگا شائع 05 نومبر 2026 05:56pm
مشرق وسطیٰ سعودی عرب کے ینبع گورنریٹ میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ینبع سعودی عرب کا تیل برآمد کرنے کا ایک بڑا مرکز ہے شائع 05 نومبر 2026 03:28pm
امریکا وسط مدتی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد ریپبلکن رہنماؤں کا ٹرمپ سے پالیسی تبدیل کرنے کا مطالبہ سینئر ریپبلکن سیاسی حکمتِ عملی ساز جان فیہری نے انتخابی نتائج کو ٹرمپ کے لیے بڑی تباہی قرار دے دیا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2026 03:17pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں اور ٹگ بوٹ میں آگ لگ گئی، ایرانی گارڈز بیان میں کہا گیا کہ آگ بجھانے میں مدد کے لیے دوسرے جہاز کے قریب جانے والی ایک ٹگ بوٹ میں بھی آگ لگ گئی شائع 05 نومبر 2026 01:03pm
ایشیا چین شمالی کوریا سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہشمند چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعرات کو بیجنگ میں شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے ایک وفد سے ملاقات کی شائع 05 نومبر 2026 12:58pm
ایشیا جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز کے قریب بحری فوجی آپریشنز بڑھانے کا فیصلہ مجوزہ منصوبے کے تحت یونٹ کی کارروائیوں کا دائرہ عمان کی بندرگاہ دقم کے قریب سمندری حدود تک بڑھایا جائے گا شائع 05 نومبر 2026 09:02am
امریکا کانگریس میں ڈیموکریٹس کی اکثریت، ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں پر دباؤ بڑھنے کا امکان ماہرین کے مطابق ڈیموکریٹس کے لیے ان پالیسیوں کو فوری طور پر ختم کرنا آسان نہیں ہوگا شائع 05 نومبر 2026 08:49am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر