ایران جنگ وسط مدتی انتخابات میں ہماری شکست کی وجہ بنی، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا اعتراف
- منگل کے روز ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کی لہر نے 2028 کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی کے لیے جے ڈی وینس کے پہلے سے مضبوط ترین امیدوار ہونے کی حیثیت پر کئی اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں





























